جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

فرانس کا مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ایسا اعلان کہ ٹرمپ کے تن بدن میں آگ لگ گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے کہاہے کہ فلسطینی عوام کسی بھی امریکی امن منصوبے کو قبول نہیں کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس میں اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل ماکروں کے ساتھ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ امریکا اب خطّے میں امن عمل کے واسطے کوئی منصفانہ حل پیش کرنے پر قادر نہیں رہا۔فلسطینی صدر نے باور کرایا کہ

سعودی عرب فلسطینیوں کو سپورٹ کرتا ہے اور ان کے امور میں مداخلت نہیں کرتا۔اس موقع پر فرانسیسی صدر نے زور دے کر کہا کہ دو ریاستی حل کا کوئی متبادل نہیں۔ ماکروں کے مطابق فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا تاہم یہ کسی دباؤ کے تحت نہیں بلکہ مناسب وقت پر ہوگا۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…