جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا مخالف مظاہرے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ،دو فلسطینی شہید

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) فلسطینی علاقوں میں یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف مظاہرے ہوئے جس پر اسرائیلی قابض فورسزکی فائرنگ سے دوفلسطینی شہری شہید ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ پٹی میں مقامی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ مظاہروں کے دوران دو فلسطینی اسرائیلی فوج کی گولیاں لگنے سے شہید گئے۔

ایک فلسطینی کی شہادت غزہ پٹی کے شمالی شہر جبالیا میں ہوئی جبکہ دوسرا مشرقی حصے میں شہیدہوا۔ ان مظاہروں میں دس دیگر فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی سکیورٹی حکام نے فلسطینیوں کی ان شہادتوںکی تصدیق نہیں کی ہے۔ ویسٹ بینک کے تمام سات بڑے شہروں اور مشرقی یروشلم میں بھی اسرائیل اور امریکا مخالف مظاہروں میں کم از کم پانچ فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…