ترک صدر چھا گئے ،مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر ایسا دھماکہ خیزاعلان کہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا
استنبول(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ امریکہ کا القدس کے بارے میں فیصلہ دیگر ممالک کو پابند نہیں کر سکے گا۔اپنے دورہ یونان سے واپسی کے دوران طیارے میں اخباری نمائندوں کے لئے انٹرویو میں صدر اردگان نے کہا کہ 13 دسمبر بروز بدھ استنبول میں متوقع اسلامی تعاون تنظیم… Continue 23reading ترک صدر چھا گئے ،مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر ایسا دھماکہ خیزاعلان کہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا







































