سفارت خانہ کے یروشلم منتقلی میں سالوں لگ سکتے ہیں،امریکا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کو فوری طور پر یروشلم منتقل کرنا ممکن نہیں ہے، اس میں سالوں لگ سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ تل ابیب سے امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے لیے کئی برس درکار ہیں۔ پیرس میں اپنے… Continue 23reading سفارت خانہ کے یروشلم منتقلی میں سالوں لگ سکتے ہیں،امریکا







































