اس تصویر میں ایسا کیا ہے جس نے پورے ملک کی عوام کے جذبات کو جھنجوڑ کر رکھ دیا
صنعاء(این این آئی)ان دنوں یمن کے مختلف حلقوں میں ایک تصویر زور و شور سے گردش میں آ رہی ہے۔ اس تصویر میں ایک یمنی بچّے کو اسکول سے واپس آتے ہوئے دکھایا گیا ہے جب کہ اس کے برابر سے ایک مسلح شخص اپنے بیٹے کے ساتھ گزر رہا ہے۔ مسلح شخص کے بیٹے… Continue 23reading اس تصویر میں ایسا کیا ہے جس نے پورے ملک کی عوام کے جذبات کو جھنجوڑ کر رکھ دیا







































