رخائن کے فوجی جنرل ،ایک پاکستانی سرجن پر امریکی پابندیاں عائد
نیویارک(این این آئی)امریکا نے میانمار کی ریاست رخائن کے انچارج فوجی جنرل پر پابندیاں عائد کر دیں، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ میانمار جنرل کے خلاف ماورائے عدالت قتل، زیادتی، جبری گرفتاریوں اور گاوں جلانے کے مستند شواہد ملے ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ نے عالمی… Continue 23reading رخائن کے فوجی جنرل ،ایک پاکستانی سرجن پر امریکی پابندیاں عائد







































