جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی مجموعی دولت دنیا کی مجموعی دولت کا کتنے فیصد ہے کریڈٹ سوئس کی گلوبل ویلتھ رپورٹ جاری، حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کریڈٹ سوئس کی گلوبل ویلتھ رپورٹ 2017 کے مطابق اس وقت دنیا کی مجموعی دولت 280 کھرب ڈالر ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2010 کے بعد عالمی دولت میں سب سے زیادہ اضافہ گذشتہ سال کے دوران ہوا ہے اور 2022 تک عالمی دولت 341 کھرب

ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ سال 2000 میں پاکستان میں بالغ افراد کی فی کس دولت 2549 ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی جو سال 2017 کے اختتام پر 5174 ڈالر تک بڑھ گئی ہے۔جبکہ پاکستان کی مجموعی دولت کا اندازہ 558 ارب ڈالر ہے جو دنیا کی مجموعی دولت کا 0.2 فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…