سعودی عرب بھارت پر مہربان،1995ء سے عائد بڑی پابندی اُٹھالی گئی،نیا معاہدہ طے پاگیا،تفصیلات جاری
نئی دہلی(این این آئی)سعودی عرب اور بھارت کے درمیان سالانہ حج معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت بھارت بحری راستے سے عازمینِ حج کو جدہ بھیجے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس سلسلے میں بھارت کے مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے ایک بیان میں کہاکہ سعودی عرب نے… Continue 23reading سعودی عرب بھارت پر مہربان،1995ء سے عائد بڑی پابندی اُٹھالی گئی،نیا معاہدہ طے پاگیا،تفصیلات جاری







































