دیامیر بھاشا ڈیم کی ملکیت کا دعویٰ،چین نے اہم اعلان کردیا
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے دیامیر بھاشا ڈیم کی ملکیت کا کوئی دعویٰ نہیں کیا ہے، پاکستانی ذرائع ابلاغ نے ایک مخصوص سرکاری موقف کی نمائندگی کی ہے، یہ منصوبہ چین۔پاکستان اقتصادی کوریڈور کے تحت توانائی کے منصوبوں کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ چینی سرکاری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ… Continue 23reading دیامیر بھاشا ڈیم کی ملکیت کا دعویٰ،چین نے اہم اعلان کردیا