پاکستانی جے ایف17تھنڈر لڑاکا طیاروں کی دنیا بھر میں دھوم،بڑا خریدار سامنے آگیا، بجٹ میں بھاری رقم مختص
ابوجہ (آئی این پی)نائجیریا کی 2018ء کی مجوزہ بجٹ دستاویز میں اس امر کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ افریقی ملک چنگ ڈو پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس میں بنائے جانے والے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے خریدے گا۔ ملک کے 2018ء کے بجٹ میں مختص شدہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے… Continue 23reading پاکستانی جے ایف17تھنڈر لڑاکا طیاروں کی دنیا بھر میں دھوم،بڑا خریدار سامنے آگیا، بجٹ میں بھاری رقم مختص







































