92سالہ مہاتیر محمد ایک مرتبہ پھر ملائیشین وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد
کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کی متحدہ اپوزیشن نے سابق وزیراعظم اور مقبول رہنما مہاتیر محمد کو منصب وزارتِ عظمیٰ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔مہاتیر محمد کی عمر بانوے برس ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملائیشیا میں رواں برس اگست میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہو گا۔ متحدہ اپوزیشن نے اپنے ملک کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد… Continue 23reading 92سالہ مہاتیر محمد ایک مرتبہ پھر ملائیشین وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد







































