2 مسافرجہاز آپس میں ٹکرا گئے
ٹورنٹو(آن لائن)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر2 طیارے آپس میں ٹکراگئے، جس کے نتیجے میں ایک طیارے میں آگ لگ گئی تاہم دونوں طیاروں میں موجود مسافر خیریت سے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پارکنگ میں موجود طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے طیارے سے ٹکراگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ… Continue 23reading 2 مسافرجہاز آپس میں ٹکرا گئے







































