بھارت میں بیل کے ساتھ دوڑنے کے خطرناک مقابلے کے دوران 5 افراد ہلاک،متعدد زخمی
نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بیلوں کے ساتھ دوڑنے کے خطرناک مقابلے کے دوران 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل ناڈو میں ’’جلّی کٹو‘‘ کے نام سے مشہور مقابلے شروع ہوئے ہیں جس میں لوگ بھپرے ہوئے بہلوں کی کوہان پر لٹک کر زیادہ سے… Continue 23reading بھارت میں بیل کے ساتھ دوڑنے کے خطرناک مقابلے کے دوران 5 افراد ہلاک،متعدد زخمی