اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

چرچ پر آسمانی بجلی گرگئی ،16افرادموقع پر ہی ہلاک،140زخمی

datetime 12  مارچ‬‮  2018

چرچ پر آسمانی بجلی گرگئی ،16افرادموقع پر ہی ہلاک،140زخمی

جنوبی روانڈا (آن لائن) جنوبی روانڈا کے چرچ پر خطرناک آسمانی بجلی گر گئی،جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی روانڈا کے چرچ پر خطرناک آسمانی بجلی گر گئی،جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں سے 17کو اسپتال… Continue 23reading چرچ پر آسمانی بجلی گرگئی ،16افرادموقع پر ہی ہلاک،140زخمی

روسی صدرکی جانب سے مسافر جہاز کو مار گرانے کا حکم دئیے جانے کا انکشاف

datetime 12  مارچ‬‮  2018

روسی صدرکی جانب سے مسافر جہاز کو مار گرانے کا حکم دئیے جانے کا انکشاف

ماسکو (آن لائن)روسی صدر ولادی میر پوتن کے بارے میں ایک نئی دستاویزی فلم میں انکشاف ہوا ہے کہ انھوں نے ایک مسافر طیارے کو مار گرانے کا حکم دیا تھا جس میں مبینہ طور پر بم تھا اور اس کے بارے میں اطلاع تھی کہ سنہ 2014 کے سوچی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب… Continue 23reading روسی صدرکی جانب سے مسافر جہاز کو مار گرانے کا حکم دئیے جانے کا انکشاف

بنگلہ دیش کا مسافر جہاز گر کر تباہ

datetime 12  مارچ‬‮  2018

بنگلہ دیش کا مسافر جہاز گر کر تباہ

تازہ ترین صورتحال کھٹمنڈو(آن لائن) نیپال میں بنگلا دیش کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش کا مسافر طیارہ نیپال کے کھٹمنڈو ایئر پورٹ پر لینڈنگ کررہا تھا کہ اسی… Continue 23reading بنگلہ دیش کا مسافر جہاز گر کر تباہ

سعودی خواتین کو طلاق کی صورت میں بچوں کی فوری تحویل کا حق

datetime 12  مارچ‬‮  2018

سعودی خواتین کو طلاق کی صورت میں بچوں کی فوری تحویل کا حق

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر عدل اور سپریم جوڈیشیل کونسل کے صدر ولید الصمعانی نے مملکت کی تمام عدالتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ طلاق یافتہ سعودی خواتین کو بچوں کی تحویل کا حق فوری طور پر دے دیں لیکن اس کی ایک شرط یہ ہے کہ ان کا اپنے سابق خاوند سے… Continue 23reading سعودی خواتین کو طلاق کی صورت میں بچوں کی فوری تحویل کا حق

دور نبوی کے سات کنوؤں میں سے ایک بئر رومہ 1400سال بعد بھی جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2018

دور نبوی کے سات کنوؤں میں سے ایک بئر رومہ 1400سال بعد بھی جاری

مدینہ منورہ(این این آئی)مدینہ منورہ کی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سائنسی محقق عبداللہ محمد کابر نے بتایا ہے کہ دور نبوی کے سات کنوؤں میں سے بئر رومہ1400سال بعد بھی لوگوں کی پیاس بجھارہا ہے،عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مدینہ منورہ کو کنوؤں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ سیرت مطہرہ کے مطالعے کے… Continue 23reading دور نبوی کے سات کنوؤں میں سے ایک بئر رومہ 1400سال بعد بھی جاری

ٹرمپ شمالی کوریا سے ملاقات کے خطرات سے واقف ہیں، سی آئی اے سربراہ

datetime 12  مارچ‬‮  2018

ٹرمپ شمالی کوریا سے ملاقات کے خطرات سے واقف ہیں، سی آئی اے سربراہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ مائک پومپیو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر خطرات کو سمجھتے ہیں۔گزشتہ روز امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ا نہوں نے کہاکہ ڈونلڈ… Continue 23reading ٹرمپ شمالی کوریا سے ملاقات کے خطرات سے واقف ہیں، سی آئی اے سربراہ

امریکا اور سعودی عرب کی مشترکہ مشقیں فرینڈ شپ 2018 شروع

datetime 12  مارچ‬‮  2018

امریکا اور سعودی عرب کی مشترکہ مشقیں فرینڈ شپ 2018 شروع

ریاض(این این آئی)سعودی عرب اور امریکا کی مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں فرینڈ شپ 2018 مملکت کے شمالی علاقے میں شروع ہوگئیں۔ ان مشقوں میں شاہی گارڈز کی بری فوج کے دستے حصہ لے رہے ہیں۔ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان ایسی طرز کی مشقوں کی یہ چوتھی مشقیں ہیں۔امریکی ٹی وی کے… Continue 23reading امریکا اور سعودی عرب کی مشترکہ مشقیں فرینڈ شپ 2018 شروع

ایرانی غلبے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، یمن میں امریکی سفیر

datetime 12  مارچ‬‮  2018

ایرانی غلبے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، یمن میں امریکی سفیر

صنعاء (این این آئی)یمن میں امریکی سفیر میتھیو ٹولر نے باور کرایا ہے کہ ایران کی جانب سے یمن میں غلبے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹولر نے زور دیا کہ ان کا ملک یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے کے علاوہ… Continue 23reading ایرانی غلبے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، یمن میں امریکی سفیر

لیبیا سے اٹلی جانے کی کوشش ،223 تارکین وطن گرفتار

datetime 12  مارچ‬‮  2018

لیبیا سے اٹلی جانے کی کوشش ،223 تارکین وطن گرفتار

طرابلس(این این آئی)لیبیا کے ساحلی محافظوں اور ایک بین الاقوای فلاحی ادارے نے سیکڑوں کی تعداد میں ان تارکین وطن کو پکڑ لیا ہے جنہیں اسمگلر اپنی کشتیوں میں اٹلی کی طرف لے جا رہے تھے۔لیبیا کے کوسٹ گارڈ کی کشتیوں نے تارکین وطن کی تین کشتیوں کو روک لیا جس میں ایک ربر کی… Continue 23reading لیبیا سے اٹلی جانے کی کوشش ،223 تارکین وطن گرفتار