اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

دوروسی ایجنٹوں پر کیمیائی حملے کا ذمہ دار روس ہے،امریکہ کا الزام

datetime 15  مارچ‬‮  2018

دوروسی ایجنٹوں پر کیمیائی حملے کا ذمہ دار روس ہے،امریکہ کا الزام

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے برطانوی شہر سیلیسبری میں سابق روسی انٹیلیجنس افسر اور ان کی بیٹی پر کیے جانے والے کیمیائی حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ کی اقوام متحدہ میں متعین سفیر نکی ہیلی نے سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں روس کے خلاف سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے… Continue 23reading دوروسی ایجنٹوں پر کیمیائی حملے کا ذمہ دار روس ہے،امریکہ کا الزام

جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر نیپال کے چیف جسٹس برطرف

datetime 15  مارچ‬‮  2018

جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر نیپال کے چیف جسٹس برطرف

کھٹمنڈو(این ای آئی )نیپال کے متنازع چیف جسٹس گوپال پراجولی کو کاغذات میں جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر برطرف کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے نیپالی چیف جسٹس نے اپنی تاریخ پیدائش میں تبدیلی کی تھی تاکہ طویل عرصے تک چیف جسٹس رہ سکیں، جعلی تاریخ پیدائش کا معاملہ سامنے آنے کے بعد جوڈیشل کونسل نے… Continue 23reading جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر نیپال کے چیف جسٹس برطرف

ٹیلرسن کی برطرفی کا مطلب امریکہ جوہری معاہدہ ختم کرنا چاہتاہے،ایران

datetime 15  مارچ‬‮  2018

ٹیلرسن کی برطرفی کا مطلب امریکہ جوہری معاہدہ ختم کرنا چاہتاہے،ایران

تہران(این این آئی)امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے حوالے سے نرم گوشہ رکھنے والے ریکس ٹیلرسن کو وزارت خارجہ کے عہدے سے ہٹائے جانے اور مائیک پومپیو کو ان کی جگہ وزارت عظمیٰ کا قلم دان سونپے جانے پر ایران میں سخت تشویش پائی جار ہی ہے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے… Continue 23reading ٹیلرسن کی برطرفی کا مطلب امریکہ جوہری معاہدہ ختم کرنا چاہتاہے،ایران

روسی سفارتکاروں کو جاسوس قرار دینے کا جواب جلد دیں گے، روس

datetime 15  مارچ‬‮  2018

روسی سفارتکاروں کو جاسوس قرار دینے کا جواب جلد دیں گے، روس

ماسکو(این این آئی)روس نے کہاہے کہ برطانیہ کی جانب سے روسی سفارت کاروں کو جاسوس قرار دینے اور ملک بدری کا جلد جواب دیا جائے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز روسی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہاگیاکہ دونوں ممالک کے د رمیان تعلقات میں پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کے باعث روسی… Continue 23reading روسی سفارتکاروں کو جاسوس قرار دینے کا جواب جلد دیں گے، روس

امریکامیں اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور

datetime 15  مارچ‬‮  2018

امریکامیں اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں درس گاہوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور کر لیاگیاجبکہ اسلحہ قوانین سخت کرنے سے متعلق طلبا اور متاثرہ خاندانوں کے مطالبات نظر انداز کردئیے گئے۔ادھر فلوریڈا اسکول میں فائرنگ کے بعد سے طلبا کی احتجاجی تحریک زور و شور سے جاری ہے، امریکا بھر میں طلبا… Continue 23reading امریکامیں اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور

بھارتی ریاست ایرپردیس اور بہار کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست

datetime 15  مارچ‬‮  2018

بھارتی ریاست ایرپردیس اور بہار کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست

نئی دہلی(این این آئی)اترپردیش اور بہار میں ہونے والے ضمنی پارلیمانی انتخابات کے نتائج نے بی جے پی کو شدید دھچکہ پہنچایا ہے اور وہ اتر پردیش کے گورکھپور اور پھولپور اور بہار کے ارریہ یعنی تینوں پارلیمانی حلقوں میں ہار گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ انتخابات اس لیے بہت اہم تھے کہ گورکھپور… Continue 23reading بھارتی ریاست ایرپردیس اور بہار کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست

ٹوئٹر فالورزکا فراڈ،نریندر مودی،ٹرمپ،پوپ فرانسس اور شاہ سلمان کے کتنے فیصد فالورز جعلی ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  مارچ‬‮  2018

ٹوئٹر فالورزکا فراڈ،نریندر مودی،ٹرمپ،پوپ فرانسس اور شاہ سلمان کے کتنے فیصد فالورز جعلی ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دو کروڑ 20 لاکھ فالوورز جعلی نکلے۔ ٹوئٹر آڈٹ رپورٹ کے مطابق عالمی رہنماؤں میں سب سے زیادہ جعلی ٹوئٹر فالوورز نریندر مودی کے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر نریندر مودی کے دو کروڑ بیس لاکھ فالوورز یعنی 63فیصد… Continue 23reading ٹوئٹر فالورزکا فراڈ،نریندر مودی،ٹرمپ،پوپ فرانسس اور شاہ سلمان کے کتنے فیصد فالورز جعلی ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

برطانیہ اور روس میں ٹھن گئی، 23 روسی سفارتکار ملک بدر تعلقات انتہائی کشیدہ ،دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ اعلیٰ سطحی رابطے معطل ،امریکہ بھی میدان میں کود پڑا

datetime 14  مارچ‬‮  2018

برطانیہ اور روس میں ٹھن گئی، 23 روسی سفارتکار ملک بدر تعلقات انتہائی کشیدہ ،دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ اعلیٰ سطحی رابطے معطل ،امریکہ بھی میدان میں کود پڑا

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے 23 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں جس کے بعد برطانیہ اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے 23 روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کیلئے ایک ہفتے کی… Continue 23reading برطانیہ اور روس میں ٹھن گئی، 23 روسی سفارتکار ملک بدر تعلقات انتہائی کشیدہ ،دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ اعلیٰ سطحی رابطے معطل ،امریکہ بھی میدان میں کود پڑا

شام میں میں حالات انتہائی تشویشناک،33 لاکھ بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں،15لاکھ افراد معذور ہوگئے، عالمی ادارے کے لرزہ خیز انکشافات

datetime 14  مارچ‬‮  2018

شام میں میں حالات انتہائی تشویشناک،33 لاکھ بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں،15لاکھ افراد معذور ہوگئے، عالمی ادارے کے لرزہ خیز انکشافات

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے کہاہے کہ شام میں 2011ء کے بعد سے اسد رجیم کے خلاف جاری بغاوت کے دوران اب تک کم سے کم 15 لاکھ افراد معذور ہوچکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف کے ڈائریکٹر برائیمشرق وسطیٰ و شمالی افریقا خیرت کالا باری کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading شام میں میں حالات انتہائی تشویشناک،33 لاکھ بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں،15لاکھ افراد معذور ہوگئے، عالمی ادارے کے لرزہ خیز انکشافات