شمالی کوریا کی مثبت تبدیلیوں پر صرف جعلی خبریں پھیلانے والے پریشان ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی ایک ٹوئیٹ کے مطابق پورے ایشیا میں سنسنی پھیلی ہوئی ہے تاہم صرف جعلی خبریں پھیلانے والے شکایات کر رہے ہیں۔ ان کے بقول گزشتہ آٹھ ماہ سے… Continue 23reading شمالی کوریا کی مثبت تبدیلیوں پر صرف جعلی خبریں پھیلانے والے پریشان ہیں، ٹرمپ











































