سوشل میڈیا کی آڑ میں شہریوں کی گرفتاریاں ناقابل قبول ہیں،احمدی نژاد
تہران(این این آئی) ایران کے سابق صدر محمود احمدی نڑاد نے سوشل میڈیا پر سرگرمیوں کی آڑ میں شہریوں کو گرفتار کرنے اور انہیں جیلوں میں ڈالنے کی پالیسی کو ایک بار ہدف تنقید بنایا ہے۔ حکومت سوشل میڈیا پر آزادانہ رائے کے اظہار کے حق کو استعمال کرنے والے شہریوں کو بھی گرفتار کرکے… Continue 23reading سوشل میڈیا کی آڑ میں شہریوں کی گرفتاریاں ناقابل قبول ہیں،احمدی نژاد