لبنان ،بمباری سے خواتین بچوں سمیت 600 شہید، 90 ہزار بے گھر
تل ابیب / بیروت(این این آئی)اسرائیلی فوج کی لبنان پر گزشتہ چار روز سے جاری وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 600 افراد شہید اور 2500 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیلی… Continue 23reading لبنان ،بمباری سے خواتین بچوں سمیت 600 شہید، 90 ہزار بے گھر






































