منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

چین، سپرم عطیہ کرنے والوں سے حکمراں جماعت سے وفاداری کا مطالبہ

datetime 7  اپریل‬‮  2018

چین، سپرم عطیہ کرنے والوں سے حکمراں جماعت سے وفاداری کا مطالبہ

بیجنگ(این این آئی)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک سپرم بینک نے سپرم عطیہ کرنے والوں سے کمیونسٹ پارٹی کے ساتھ وفاداری کے اظہار کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیکنگ یونیورسٹی تھرڈ ہسپتال کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سپرم عطیہ کرنے والے افراد سوشلسٹ دھرتی کے ساتھ محبت کریں۔اس پوسٹ… Continue 23reading چین، سپرم عطیہ کرنے والوں سے حکمراں جماعت سے وفاداری کا مطالبہ

چین ، امریکا تجارتی مسئلہ بات چیت سے حل کریں تو یہ تنازعہ ختم ہوجائیگا،جرمنی

datetime 7  اپریل‬‮  2018

چین ، امریکا تجارتی مسئلہ بات چیت سے حل کریں تو یہ تنازعہ ختم ہوجائیگا،جرمنی

برلن(این این آئی)جرمن ہول سیل فیڈریشن اور بیرون ملک تجارت کے سربراہ ہولگر بنگ من نے کہاہے کہ امریکا اور چین کے مابین تجارتی تنازعات کے سبب جرمنی کو پہلے ہی کافی نقصان پہنچ چکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ یہ تجارتی تنازعہ ہے تجارتی جنگ نہیں ہے۔ تجارت ہمیشہ… Continue 23reading چین ، امریکا تجارتی مسئلہ بات چیت سے حل کریں تو یہ تنازعہ ختم ہوجائیگا،جرمنی

روس شام میں لڑائی ختم کرانے کے لیے اثرو رسوخ استعمال کرے، فرانس

datetime 7  اپریل‬‮  2018

روس شام میں لڑائی ختم کرانے کے لیے اثرو رسوخ استعمال کرے، فرانس

پیرس (این این آئی)فرانسیسی صدر امانویل میکرون نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین پر زور دیا ہے کہ وہ شام میں لڑائی ختم کرانے، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے اور سیاسی انتقال اقتدار کے لیے اپنا اثرو نفوذ استعمال کریں۔عرب ٹی وی کے مطابق فرانسیسی صدر نے ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading روس شام میں لڑائی ختم کرانے کے لیے اثرو رسوخ استعمال کرے، فرانس

سعودی شاعر نے 400 برس پیچھے لوٹ کر مٹی کے گھر میں سکونت اختیار کر لی

datetime 7  اپریل‬‮  2018

سعودی شاعر نے 400 برس پیچھے لوٹ کر مٹی کے گھر میں سکونت اختیار کر لی

ریاض(این این آئی)سعودی شاعر سعد الخریجی نے مٹی سے بنے پرانے گھروندوں اور بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہاہے کہ انسانی تہذیب میں تعمیرات کا پتہ دینے والا سب سے پرانہ نمونہ مٹی کے گھر ہیں۔ ان کی تعمیر میں بنیادی مواد کے طور پر مٹی کو استعمال کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading سعودی شاعر نے 400 برس پیچھے لوٹ کر مٹی کے گھر میں سکونت اختیار کر لی

شام سے متعلق امریکی حکمتِ عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پینٹاگان

datetime 7  اپریل‬‮  2018

شام سے متعلق امریکی حکمتِ عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پینٹاگان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی دفاعی حکام نے زور دے کر کہا ہے کہ حکمتِ عملی یا امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل کینتھ مکینزی نے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں کہاکہ ہمیشہ ہی سے ہم یہ سوچتے آئے ہیں کہ جونہی ہم شام میں داعش کے خلاف… Continue 23reading شام سے متعلق امریکی حکمتِ عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پینٹاگان

ایران نواز حوثیوں نے جو کچھ کیا دہشت گردی ہے،سعودی سفیر

datetime 7  اپریل‬‮  2018

ایران نواز حوثیوں نے جو کچھ کیا دہشت گردی ہے،سعودی سفیر

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں متعین سعودی عرب کے سفیر خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایران کی مدد سے یمن میں بغاوت کی مرتکب حوثی ملیشیا نے یمنی عوام کے مصائب وآلام میں اضافہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثیوں کی جانب سے مغربی الحدیدہ میں عالمی پانیوں میں سعودی عرب کے تیل… Continue 23reading ایران نواز حوثیوں نے جو کچھ کیا دہشت گردی ہے،سعودی سفیر

عالمی تجارتی تنظیم نے امریکا کے ساتھ نا انصافی کی، صدر ٹرمپ

datetime 7  اپریل‬‮  2018

عالمی تجارتی تنظیم نے امریکا کے ساتھ نا انصافی کی، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے چین کو بے شمار مراعات دیتے ہوئے امریکا کے ساتھ نا انصافی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ اگرچہ چین ایک بڑی معاشی طاقت ہے ۔ تاہم ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں اسے ترقی پذیر… Continue 23reading عالمی تجارتی تنظیم نے امریکا کے ساتھ نا انصافی کی، صدر ٹرمپ

دنیا ایک اور بڑی جنگ کے دھانے پر،نتائج برطانیہ کیلئے اچھے ثابت نہیں ہوں گے،وہ الزام تراشی کرکے آگ سے کھیل رہا ہے اسے معافی مانگنی ہوگی ،روس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 6  اپریل‬‮  2018

دنیا ایک اور بڑی جنگ کے دھانے پر،نتائج برطانیہ کیلئے اچھے ثابت نہیں ہوں گے،وہ الزام تراشی کرکے آگ سے کھیل رہا ہے اسے معافی مانگنی ہوگی ،روس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے برطانیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ برطانیہ میں سابق روسی ایجنٹ اور ان کی بیٹی کو زہر دینے کے حوالے سے جھوٹی خبر گھڑ رہا ہے اور آگ سے کھیل رہا ہے اسے معافی پڑے گی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویارک: اقوام متحدہ میں روس کے سفیر… Continue 23reading دنیا ایک اور بڑی جنگ کے دھانے پر،نتائج برطانیہ کیلئے اچھے ثابت نہیں ہوں گے،وہ الزام تراشی کرکے آگ سے کھیل رہا ہے اسے معافی مانگنی ہوگی ،روس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اب آپ ہمارے فوجی اخراجات برداشت کریں، امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب سمیت عرب ممالک کو بڑا سرپرائز دیدیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2018

اب آپ ہمارے فوجی اخراجات برداشت کریں، امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب سمیت عرب ممالک کو بڑا سرپرائز دیدیا،دھماکہ خیز اعلان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت عرب ممالک ہمارے فوجی اخراجات برادشت کریں،امریکہ بغیر مفاد کے مشرق وسطی میں بھاری رقم خرچ کر رہا ہے،امریکا کے مطالبے کا مقصد امریکی ٹیکس دھندگان پر بوجھ ہلکا کرنا ہے۔ سی این این کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام… Continue 23reading اب آپ ہمارے فوجی اخراجات برداشت کریں، امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب سمیت عرب ممالک کو بڑا سرپرائز دیدیا،دھماکہ خیز اعلان