برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی،غیرمسلم پولیس افسروں نے روزہ رکھ کر ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، حیرت انگیز اقدام

15  جون‬‮  2018

لندن (این این آئی)برطانیہ میں اسلامی تعلیمات کوسمجھنے اور مسلمانوں سے یکجہتی کے اظہار کے لئے غیرمسلم پولیس افسروں نے روزہ رکھا۔برطانوی اخبار کے مطابق نارتھ ہیمپٹن شائرپولیس کیافسروں نیروزہ رکھ کر مسلم کمیونٹی کیساتھ یکجہتی کااظہارکیا، پولیس افسروں نے 18گھنٹیروزہ رکھ کرہیڈ لینڈزمسجدمیں افطارکیا۔

مسجد کے ٹرسٹی ایوب عبداللہ نے کہاکہ خوشی ہوئی پولیس افسروں نیروزہ رکھااورفیملی سمیت ہماریساتھ افطارکیا۔نارتھمپٹن شائر پولیس کا کہنا ہے کہ اس اقدام مقصد یکجہتی کا اظہار اور مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان میں مقامی کمیونٹی کو بہتر طور پر سمجھنا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…