منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پولیس نے بڑی تگ و دو کے بعد 3الٹرا ماڈرن چورنیاں گرفتار کر لیں، یہ لڑکیاں تاجروں اور امیر زادوں سے دوستیاں کر کے گھروں کا صفایا کر تی تھیں، حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  جون‬‮  2018 |

لکھنو(آئی این پی)بھارت میں پولیس نے بڑی تگ و دو کے بعد 3الٹرا ماڈرن چورنیاں گرفتار کر لیں، یہ لڑکیاں تاجروں اور امیر زادوں سے دوستیاں کر کے دکانوں اور گھروں کا صفایا کر دیتی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں للت پور پولیس نے شہر میں جگہ جگہ ہونے والی چوریوں کا پتہ لگا لیا ہے۔ اس سلسلے میں اس نے3

فیشن ایبل لڑکیوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جو مختلف بہانوں سے دکانوں اور مکانوں میں داخل ہوکر چوریاں کرتی رہتی تھیں۔ اطلاع کے مطابق یہ تاجروں یا امیروں کے گھروں میں نوجوان لڑکوں سے گفتگو کرنے کے بعد انھیں اپنے جال میں پھنسا لیتی تھیں اور بعد میں ان کے یہاں چوریاں کرتی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…