منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی وزیراعظم مودی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بناد ی گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2018

بھارتی وزیراعظم مودی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بناد ی گئی

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی پولیس نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنا دی ، حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے مبینہ دہشتگرد کو تامل ناڈو سے گرفتار کر لیا گیا ہے ، ملزم نے 1998میں سابق ڈپٹی وزیراعظم ایل کے ایڈوانی کے دورے کے موقع پر دھماکہ کرنے… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم مودی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بناد ی گئی

یورپ میں انتہا پسندی کے فروغ کا سبب سیاست دانوں کی زہر آلود زبان ہے،ترک وزیر خارجہ

datetime 24  اپریل‬‮  2018

یورپ میں انتہا پسندی کے فروغ کا سبب سیاست دانوں کی زہر آلود زبان ہے،ترک وزیر خارجہ

انقرہ(آئی این پی)ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ یورپ میں انتہا پسندی کے فروغ کا سبب سیاست دانوں کی زہرت آلود زبان ہے، نفرت آمیز بیانات کے نتائج خطرناک ہوں گے،نوجوانوں کو دنیا میں امن و آشتی کے پھیلاو میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ، انتہا اور بنیاد پرستی کے… Continue 23reading یورپ میں انتہا پسندی کے فروغ کا سبب سیاست دانوں کی زہر آلود زبان ہے،ترک وزیر خارجہ

جرمن فوج کے لیے 25ملین ڈالر کے جدید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ

datetime 24  اپریل‬‮  2018

جرمن فوج کے لیے 25ملین ڈالر کے جدید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ

برلن(این این آئی)جرمن فوج کی عسکری صلاحیت کے ناکافی ہونے کی رپورٹیں سامنے آنے کے بعد برلن حکومت نے فوج کے لیے مزید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی جرمن وزارت دفاع نے اٹھارہ جدید ہتھیاروں کی فہرست تیار کی ہے جن کی مجموعی مالیت پچیس ملین ڈالر بنتی ہے۔ جرمن… Continue 23reading جرمن فوج کے لیے 25ملین ڈالر کے جدید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ

شام کو جدید میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا، روس

datetime 24  اپریل‬‮  2018

شام کو جدید میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا، روس

ماسکو(این این آئی)روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہاہے کہ شام کو ایس 300 طرز کے جدید میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ فی الحال نہیں کیا گیا۔ سرکاری نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسحوالے سے کسی بھی معاہدے کو خفیہ نہیں رکھا جائے گا۔ امریکا، فرانس اور برطانیہ کے… Continue 23reading شام کو جدید میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا، روس

غریب کھلونا فروش کی 4سالہ بیٹی جنسی زیادتی کے بعد قتل، معصوم پری کی لاش دیکھ کر پولیس اہلکار بھی پھوٹ پھوٹ کر روپڑے ، دلخراش واقعہ

datetime 24  اپریل‬‮  2018

غریب کھلونا فروش کی 4سالہ بیٹی جنسی زیادتی کے بعد قتل، معصوم پری کی لاش دیکھ کر پولیس اہلکار بھی پھوٹ پھوٹ کر روپڑے ، دلخراش واقعہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 4سالہ بچی حیوانگی کی بھینٹ چڑھ گئی، زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بیدردی سے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں دل دہلا دینے والے واقعے نے سب کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ 4سالہ… Continue 23reading غریب کھلونا فروش کی 4سالہ بیٹی جنسی زیادتی کے بعد قتل، معصوم پری کی لاش دیکھ کر پولیس اہلکار بھی پھوٹ پھوٹ کر روپڑے ، دلخراش واقعہ

مغربی میڈیا یمن جنگ کے حوالے سے غلط معلومات پیش کررہا ہے ،سعودی عرب

datetime 24  اپریل‬‮  2018

مغربی میڈیا یمن جنگ کے حوالے سے غلط معلومات پیش کررہا ہے ،سعودی عرب

لندن(این این آئی)سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ بعض مغربی ذرائع ابلاغ اپنی رپورٹس میں یمن کی صورت حال کے حوالے سے غلط معلومات پر انحصار کرتے ہیں جس کے نتیجے میں حوثی باغیوں کو اپنے جرائم کو چھپانے کا موقع مل رہا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق لندن میں ایک تقریب… Continue 23reading مغربی میڈیا یمن جنگ کے حوالے سے غلط معلومات پیش کررہا ہے ،سعودی عرب

یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے گئے دو بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ

datetime 24  اپریل‬‮  2018

یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے گئے دو بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے یمن سے حوثی شیعہ باغیوں کے سرحدی شہر جازان کی جانب داغے گئے دو اور بیلسٹک میزائلوں کو فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی شیعہ باغیوں کا دو روز میں سعودی عرب کی جانب یہ دوسرا میزائل حملہ ہے۔سعودی فورسز… Continue 23reading یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے گئے دو بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ

ٹورنٹو میں نوجوان نے جان بوجھ کر لوگوں پر وین چڑھا دی ،10 افراد ہلاک

datetime 24  اپریل‬‮  2018

ٹورنٹو میں نوجوان نے جان بوجھ کر لوگوں پر وین چڑھا دی ،10 افراد ہلاک

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں پولیس حکام نے کہاہے کہ ایک ڈرائیور نے اپنی وین فٹ پاتھ پر چڑھا کر راہگیروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے ۔ زخمیوں میں اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔ جس جگہ یہ واقعہ پیش آیا ہے وہ کافی مصروف… Continue 23reading ٹورنٹو میں نوجوان نے جان بوجھ کر لوگوں پر وین چڑھا دی ،10 افراد ہلاک

پاسداران انقلاب ایران کے اندر تک محدود نہیں، ایرانی عسکری لیڈر

datetime 24  اپریل‬‮  2018

پاسداران انقلاب ایران کے اندر تک محدود نہیں، ایرانی عسکری لیڈر

تہران(این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک سینئر لیڈر نے کہا ہے کہ پاسداران انقلان انقلاب ملک کی سرحدوں کے اندر تک محدود نہیں رہے گا بلکہ جہاں بھی ضرورت پڑی پاسداران انقلاب وہاں ضرور پہنچے گا۔ایرانی ٹی وی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی نیول فورس کے سربراہ ایڈمرل علی فدوی نے کہاکہ اسداران… Continue 23reading پاسداران انقلاب ایران کے اندر تک محدود نہیں، ایرانی عسکری لیڈر