منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

احمدی نژاد کے معاون کی جیل میں وفات پانے کی متضاد اطلاعات

datetime 25  اپریل‬‮  2018

احمدی نژاد کے معاون کی جیل میں وفات پانے کی متضاد اطلاعات

تہران(این این آئی)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نڑاد کے سابق معاون حمید بقائی کی ایران کی ایفین جیل میں بھوک ہڑتال کے باعث وفات پانے کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران کے بعض ذرائع حمید بقائی کی موت کی خبر دے رہے ہیں جب کہ بعض کے مطابق وہ… Continue 23reading احمدی نژاد کے معاون کی جیل میں وفات پانے کی متضاد اطلاعات

ایران سے نیا جوہری معاہدہ، امریکا و فرانس میں اتفاق

datetime 25  اپریل‬‮  2018

ایران سے نیا جوہری معاہدہ، امریکا و فرانس میں اتفاق

واشنگٹن (این این آئی)امریکا اور فرانس نے ایران کے ساتھ نئے جوہری معاہدے پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ایران جوہری معاہدے سمیت اہم عالمی امور پر گفتگو ہوئی۔مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکی… Continue 23reading ایران سے نیا جوہری معاہدہ، امریکا و فرانس میں اتفاق

کم جونگ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں،امریکی صدر

datetime 25  اپریل‬‮  2018

کم جونگ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اْنھیں توقع ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اْن سے بہت ہی جلد ملاقات ہو گی اور کِم کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ وہ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے صدر امانیوئیل مکخواں سے بات چیت کے بعد ٹرمپ… Continue 23reading کم جونگ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں،امریکی صدر

بھارتی معروف گرو آسا رام پر جنسی زیادتی کا الزام ثابت،77سالہ گرو کے لیے سزا کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

datetime 25  اپریل‬‮  2018

بھارتی معروف گرو آسا رام پر جنسی زیادتی کا الزام ثابت،77سالہ گرو کے لیے سزا کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی معروف گرو آسا رام پر جنسی زیادتی کا الزام ثابت ہو گیا، 77سالہ گرو کے لیے سزا کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے ایک معروف گرو آسارام باپو کو جنسی زیادتی کے ایک مقدمے میں قصور وار قرار دے دیا گیا ہے۔ جج نے… Continue 23reading بھارتی معروف گرو آسا رام پر جنسی زیادتی کا الزام ثابت،77سالہ گرو کے لیے سزا کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

جرائم کی مرتکب شامی حکومت اوربشارالاسد کا محاسبہ کیا جائے،جرمنی کا مطالبہ

datetime 25  اپریل‬‮  2018

جرائم کی مرتکب شامی حکومت اوربشارالاسد کا محاسبہ کیا جائے،جرمنی کا مطالبہ

برلن(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ شامی عوام کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر بشار الاسد کی حکومت کا محاسبہ کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے بشار حکومت کی پالیسی کو بربریت پر… Continue 23reading جرائم کی مرتکب شامی حکومت اوربشارالاسد کا محاسبہ کیا جائے،جرمنی کا مطالبہ

کرپشن کے الزام میں انڈونیشیا کے سابق اسپیکر کو 15سال قید

datetime 25  اپریل‬‮  2018

کرپشن کے الزام میں انڈونیشیا کے سابق اسپیکر کو 15سال قید

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا کے سابق اسپیکر ستیا نوانتو کو کرپشن کے الزام میں 15 سال قید اور 36 ہزار ڈالر کے جرمانے کے ساتھ 5 سال کے لیے کسی بھی عوامی عہدے کے لیے نااہل کرنے کی سزا سنادی گئی۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جکارتہ میں5 رکنی بینچ نے سابق اسپیکر ستیا یوانتو کے… Continue 23reading کرپشن کے الزام میں انڈونیشیا کے سابق اسپیکر کو 15سال قید

بین الاقوامی دہشتگردی معاشرے کیلئے بڑا خطرہ قرار، سیتا رمن

datetime 25  اپریل‬‮  2018

بین الاقوامی دہشتگردی معاشرے کیلئے بڑا خطرہ قرار، سیتا رمن

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر دفاع سیتا رمن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دہشتگردی معاشرے کیلئے بڑا خطرہ ہے، دہشت گردی کی کوئی بھی قسم برداشت نہیں کی جائے گی، بھارت باہمی مفادات کیلئے ایس سی اوکے تمام رکن ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کو فروغ دینے کا خواہشمند ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading بین الاقوامی دہشتگردی معاشرے کیلئے بڑا خطرہ قرار، سیتا رمن

دنیا بھر کے مسلمان سب سے زیادہ کس ملک کا سفر کرتے ہیں؟ امریکہ اور یورپی ممالک مسلم مسافروں سے سالانہ کتنے ارب ڈالر کماتے ہیں؟جواب جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 25  اپریل‬‮  2018

دنیا بھر کے مسلمان سب سے زیادہ کس ملک کا سفر کرتے ہیں؟ امریکہ اور یورپی ممالک مسلم مسافروں سے سالانہ کتنے ارب ڈالر کماتے ہیں؟جواب جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

دبئی(این این آئی)دبئی میں بین الاقوامی سیاحتی کانفرنس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک مسلم مسافروں سے سالانہ 64.8ارب ڈالر حاصل کر رہے ہیں۔ یہ مسلم مسافروں کے کل اخراجات کا 53فیصد ہے۔ سعودی عرب مسلم مسافروں کا سب سے بڑا مرکز ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سربراہ کانفرنس نے انکشاف کیا… Continue 23reading دنیا بھر کے مسلمان سب سے زیادہ کس ملک کا سفر کرتے ہیں؟ امریکہ اور یورپی ممالک مسلم مسافروں سے سالانہ کتنے ارب ڈالر کماتے ہیں؟جواب جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

کئی سالوں تک اسامہ بن لادن کا باڈی گارڈ رہنے والا’’سمیع اے‘‘ کس بڑے یورپی ملک میں کیا کام کر رہا ہے، جان کر دنگ رہ جائینگے اس کو اسکے اپنے ملک کے حوالے کیوں نہیں کیا جا رہا؟اہم اعلان سامنے آگیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018

کئی سالوں تک اسامہ بن لادن کا باڈی گارڈ رہنے والا’’سمیع اے‘‘ کس بڑے یورپی ملک میں کیا کام کر رہا ہے، جان کر دنگ رہ جائینگے اس کو اسکے اپنے ملک کے حوالے کیوں نہیں کیا جا رہا؟اہم اعلان سامنے آگیا

برلن(این این آئی)اسامہ بن لادن کے سابق محافظ سمیع اے گزشتہ کئی برسوں سے جرمنی میں سکونت پذیر ہیں اور وہ ایسی تمام سماجی مراعات حاصل کر رہے ہیں، جو دوسرے عام تارکین وطن افراد کو حاصل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن حکام نے کہا کہ فی الوقت اسامہ بن لادن کے سابق محافظ… Continue 23reading کئی سالوں تک اسامہ بن لادن کا باڈی گارڈ رہنے والا’’سمیع اے‘‘ کس بڑے یورپی ملک میں کیا کام کر رہا ہے، جان کر دنگ رہ جائینگے اس کو اسکے اپنے ملک کے حوالے کیوں نہیں کیا جا رہا؟اہم اعلان سامنے آگیا