منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت نے 14 سال بعد 3 پاکستانیوں کو اپنی شہریت دیدی ،یہ پاکستانی کون ہیں اور ان کی ماں کا تعلق کہاں سے تھا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2018 |

حیدر آباددکن(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت نے 3 پاکستانیوں کو 14سال بعد اپنی شہریت دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 3 بھائیوں کو جن کی پیدائش پاکستان میں ہوئی تھی، تقریباً14سال بعد بھارتی شہریت دے دی گئی۔

تلنگانہ کے نظام آباد میں ان نوجوانوں کو بھارتیشہریت کی دستاویزات حوالے کی گئیں۔ ان بھائیوں کی ماں کی شادی1988میں پاکستانی شہری سے ہوئی تھی اور شادی کے بعد یہ خاتون پاکستان منتقل ہوگئیں تاہم طلاق کے بعد اپنے3 بچوں کے ساتھ نظام آباد واپس آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…