جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

’’پاکستان کا دشمن ہمارا بھی دشمن ہے ‘‘ پاکستان میں کس کس سے رابطے ہیں ،امریکی اعلان نے سب کو چونکا دیا،حیران کن انکشافات

datetime 21  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہاہے کہ جولو گ پاکستان کے دشمن ہیں ان کو امریکہ بھی اپنا دشمن تصور کرتا ہے ۔ملا فضل اللہ کی ہلاک پاک امریکہ تعاون کا ثبوت ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نائب امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کادشمن امریکہ کا دشمن بھی ہے ۔ افغانستا ن میں ملا فضل اللہ کی ہلاک اس بات کاثبوت ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعاون موجود ہے ۔

ہم نے پاکستان سے کبھی رابطہ ختم نہیں کیا ، پاکستان کی سویلین اور ملٹری قیادت کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے ۔پاک افغان قیادت کے رابطے خوش آئند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بارڈر کنٹرول ، افغان مہاجرین اوردیگر مسائل کاسامنا ہے ۔ افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان کی جانب سے افغانستان میں استحکام کیلئے اہم کردار ادا کیا جا سکتا ہے ۔پا کستان امریکہ کا اہم پارٹنر ہے جبکہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم کامیابی حاصل کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…