راتوں رات تاج محل تہس نہس،ہر طرف تباہی کے مناظر،جانتے ہیں یہ سب کیسے ہوا؟
نئی دہلی (آن لائن)بھارت کے شہرآگرہ میں گزشتہ شب تیزآندھی کے باعث تاج محل کوجزوی نقصان پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 130کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتارسے چلنے والی آندھی سے جنوبی میناراورشاہی دروازے متاثر ہوئے ہیں۔آندھی کے سبب تاج محل جنوبی دروازے کامینارگرگیاجبکہ چھوٹاسفیدگنبدبھی متاثر ہوا ہے۔تاج محل کے مرکزی دروازہ روضہ کا12فٹ بلندمیناربھی آندھی سے… Continue 23reading راتوں رات تاج محل تہس نہس،ہر طرف تباہی کے مناظر،جانتے ہیں یہ سب کیسے ہوا؟