پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

’’میتیں غائب جلوس اور جنازوں پر پابندی ‘‘ بھارتی فوج نے آزادی کشمیر کے سرگرم کارکنان کو قتل کرنے کیلئے آپریشن آل آؤٹ 2.0 کے نام سے خطرناک منصوبہ تیار کرلیا

datetime 23  جون‬‮  2018

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کی جدوجہد میں سرگرم کارکنان کو ہدف بناکر قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں آپریشن آل آؤٹ 2.0 کے نام سے خطرناک منصوبہ تیار کیا ہے اور آزادی کشمیر میں شریک سرکردہ کارکنان کو قتل کرنے کیلئے ہٹ لسٹ بنائی ہے جس میں آزادی کی جدوجہد میں سرگرم 21 افراد کوشامل کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے نمازہ جنازہ کے اجتماعات سے نمٹنے کیلئے بھی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تدفین کے انتظامات بھی فوج کے ہاتھ میں ہوں گے۔بھارتی فوج کے منصوبے کے تحت مارے گئے کشمیریوں کی میتیں ورثا ء کے حوالے نہیں کی جائیں گی اور منصوبے کے تحت کوشش کی جائیگی کہ میتیں غائب کردی جائیں ٗ وادی میں جلوس اور جنازوں پر پابندی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…