بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

سعودیہ ،امارات اور کویت کے درمیان اردن کی مالی امداد کے سمجھوتے پردستخط

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

سعودیہ ،امارات اور کویت کے درمیان اردن کی مالی امداد کے سمجھوتے پردستخط

عمان(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب ، کویت اور متحد ہ عرب امارات کے وزرائے خزانہ نے جمعرات کو معاشی مسائل سے دوچار اردن کو مالی امداد دینے سے متعلق ایک سمجھوتے پر دست خط کردیئے ۔اس کے تحت اردن کو مالی ضمانتیں اور گرانٹس دی جائیں گی۔کویت کی سرکاری خبررساں ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق تینوں… Continue 23reading سعودیہ ،امارات اور کویت کے درمیان اردن کی مالی امداد کے سمجھوتے پردستخط

فرانس : شادی کے دوران ہوٹل سے عرب شہزادی کے زیورات چوری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

فرانس : شادی کے دوران ہوٹل سے عرب شہزادی کے زیورات چوری

پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک)فرانس میں شادی کے دوران ہوٹل سے عرب شہزادی کے 10 لاکھ ڈالر کے زیورات چوری ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق پیرس میں ہونے والی شادی کی شاہانہ تقریب اس وقت افراتفری کا شکار ہو گئی جب عرب شہزادی امیرا التاویل نے انکشاف کیا کہ اس کے ایک ملین ڈالر مالیت کے زیورات رٹز… Continue 23reading فرانس : شادی کے دوران ہوٹل سے عرب شہزادی کے زیورات چوری

مکیش امبانی مسلسل 11 ویں سال سب سے امیرترین بھارتی قرار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

مکیش امبانی مسلسل 11 ویں سال سب سے امیرترین بھارتی قرار

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی جریدے فورنزمیگزین نے امیر ترین بھارتیوں کی نئی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں ریلائنس انڈسٹریز (آر آئی ایل ) کے چیئرمین مکیش امبانی نے مسلسل 11 ویں سا ل پہلا مقام حاصل کیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ ان کی جائیداد 7730 کروڑ… Continue 23reading مکیش امبانی مسلسل 11 ویں سال سب سے امیرترین بھارتی قرار

ٹرمپ نے ٹیکس فراڈ سے کئی ملین ڈالر بنائے : امریکی اخبار کا دعویٰ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

ٹرمپ نے ٹیکس فراڈ سے کئی ملین ڈالر بنائے : امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ماضی میں غیر قانونی ٹیکس اسکیموں کے ذریعے سینکڑوں ملین ڈالر حاصل کیے۔ دھوکہ دہی کی ایسی زیادہ تر کارروائیاں انیس سو نوے کی دہائی میں کی گئی تھیں۔امریکی اخبار کی یہ تازہ تحقیقاتی رپورٹ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی بھی… Continue 23reading ٹرمپ نے ٹیکس فراڈ سے کئی ملین ڈالر بنائے : امریکی اخبار کا دعویٰ

شاہ سلمان کی نو منتخب عراقی صدر برہم صالح کو عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

شاہ سلمان کی نو منتخب عراقی صدر برہم صالح کو عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراق کے نو منتخب صدر برہم صالح کوعہدہ سنھبالنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراق کے نو منتخب صدر برھم صالح کو ٹیلیفون کیا۔ خادم الحرمین الشریفین نے برہم صالح کو عراق کا صدر منتخب… Continue 23reading شاہ سلمان کی نو منتخب عراقی صدر برہم صالح کو عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد

ایران نے خود کو عالمی دہشت گردی کا سرپرست ثابت کیا : امریکی محکمہ خارجہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

ایران نے خود کو عالمی دہشت گردی کا سرپرست ثابت کیا : امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )امریکاکی قومی سلامتی کونسل نے ایران کے خلاف فرانس کے بھرپور ردّ عمل کو سراہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوورٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیرس نے جس منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے، وہ یہ ثابت کرتا ہے کہ ایران… Continue 23reading ایران نے خود کو عالمی دہشت گردی کا سرپرست ثابت کیا : امریکی محکمہ خارجہ

موجیں ہی موجیں ۔۔۔بڑے یورپی ملک نے غیر ملکیوں کو ملازمت تلاش کرنے کیلئے 6ماہ کیلئے ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

موجیں ہی موجیں ۔۔۔بڑے یورپی ملک نے غیر ملکیوں کو ملازمت تلاش کرنے کیلئے 6ماہ کیلئے ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا

اسلام ا ٓباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہنرمند غیرملکیوں کو جرمنی میں ملازمتیں تلاش کرنے کے لیے 6 ماہ کے ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق جرمن حکومت ملک میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اورہنرمندکارکنوں کی کمی پوری کرنا چاہتی ہے۔تاہم ملازمت کا یہ ویزہ حاصل کرنے کے لیے درخواست دہندگان کو اپنی… Continue 23reading موجیں ہی موجیں ۔۔۔بڑے یورپی ملک نے غیر ملکیوں کو ملازمت تلاش کرنے کیلئے 6ماہ کیلئے ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا

مصری فوج کی کارروائی میں العریش میں 15 دہشت گرد ہلاک

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

مصری فوج کی کارروائی میں العریش میں 15 دہشت گرد ہلاک

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مصر کے جزیزہ نما سیناء کے شمال میں العریش کے مقام پر فائرنگ کے تبادلے میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے،دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری وزارت داخلہ کے ایک ترجمان نے جمعرا ت کو جاری کیے گئے… Continue 23reading مصری فوج کی کارروائی میں العریش میں 15 دہشت گرد ہلاک

ایران خطے کے بعض ممالک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے وہاں پر سرگرم عسکریت پسندوں کی مدد کررہا ہے،نیٹو سیکرٹری جنرل

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

ایران خطے کے بعض ممالک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے وہاں پر سرگرم عسکریت پسندوں کی مدد کررہا ہے،نیٹو سیکرٹری جنرل

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)شمالی اوقیانوس اتحاد کے سیکرٹری جنرل ینس سٹولٹنبرگ نے پڑوسی ملکوں کو خوف زدہ کرنے کی ایرانی سرگرمیوں پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں نیٹو کے عہدیدار نے ایران کی طرف سے خطے کے عسکریت پسند گروپوں کی مدد کو بھی باعث تشویش قرار دیا گیا۔سٹولٹنبرگ نے… Continue 23reading ایران خطے کے بعض ممالک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے وہاں پر سرگرم عسکریت پسندوں کی مدد کررہا ہے،نیٹو سیکرٹری جنرل