منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

جلد کی رنگت کے باعث پولیس کی طرف سے چیکنگ خلاف قانون قرار

datetime 9  اگست‬‮  2018

جلد کی رنگت کے باعث پولیس کی طرف سے چیکنگ خلاف قانون قرار

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمنی کی ایک اعلیٰ صوبائی انتظامی عدالت نے کہاہے کہ پولیس کی طرف سے کسی فرد کی جلد کی رنگت کے باعث چیکنگ خلاف قانون ہے۔ اس مقدمے میں ایک متاثرہ شخص نے دو پولیس اہلکاروں پر نسلی بنیادوں پر امتیازی رویے کا الزام لگایا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مقدمے میں ملک… Continue 23reading جلد کی رنگت کے باعث پولیس کی طرف سے چیکنگ خلاف قانون قرار

بھارتی حکومت کا بے سہارا اور یتیم بچوں کے مراکز کے معائنے کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2018

بھارتی حکومت کا بے سہارا اور یتیم بچوں کے مراکز کے معائنے کا اعلان

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی حکومت نے پورے ملک میں یتیم بچوں کے شیلٹر ہاؤسز کے بھرپور معائنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ یہ حکم حال ہی میں ریاست بہار کے ایک شیلٹر ہاؤس میں چونتیس کم سن لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی… Continue 23reading بھارتی حکومت کا بے سہارا اور یتیم بچوں کے مراکز کے معائنے کا اعلان

سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا بیلسٹک میزائل مار گرایا

datetime 9  اگست‬‮  2018

سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا بیلسٹک میزائل مار گرایا

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے بدھ کی شام یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل سرحدی شہر جازان میں مار گراتے ہوئے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فوج کے ایک ذریعے نے بتایاکہ یمن سے جازان میں داغا گیا بیلسٹک… Continue 23reading سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا بیلسٹک میزائل مار گرایا

جرمنی اور سپین کے مابین مہاجرین کی واپسی کا معاہدہ طے

datetime 9  اگست‬‮  2018

جرمنی اور سپین کے مابین مہاجرین کی واپسی کا معاہدہ طے

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمنی اور اسپین کی حکومتوں کے مابین مہاجرین کی واپسی سے متعلق ڈیل طے پا گئی ہے۔ اس معاہدے کے مطابق سپین سے جرمنی آنے والے تارکین وطن کو واپس سپین بھیج دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزارت داخلہ کی ایک ترجمان نے بتایا کہ برلن اور میڈرڈ کی حکومتوں نے اسپین میں… Continue 23reading جرمنی اور سپین کے مابین مہاجرین کی واپسی کا معاہدہ طے

امریکا دھوکے باز ہے، اس پراعتبار نہ کریں،ایران کا شمالی کوریا کو مشورہ

datetime 9  اگست‬‮  2018

امریکا دھوکے باز ہے، اس پراعتبار نہ کریں،ایران کا شمالی کوریا کو مشورہ

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نے شمالی کوریا سے کہا ہے کہ وہ دھوکے باز امریکیوں پر اعتبار نہ کرے۔ امریکا نے ہمیشہ دوستی کی آڑ میں پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ نے تہران میں صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات… Continue 23reading امریکا دھوکے باز ہے، اس پراعتبار نہ کریں،ایران کا شمالی کوریا کو مشورہ

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

datetime 9  اگست‬‮  2018

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکہ کی جانب سے ایران پر پابندیاں لگانے کے جواب میں کہا ہے کہ تشویش کی کوئی بات نہیں ہے جبکہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا کو زور زبردستی کر کے ایران کا تیل خریدنے سے روکے جانے کے… Continue 23reading پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

’’قائد اعظم محمد علی جناح وزیراعظم ہوتے تو ہندوستان نہ ٹوٹتا‘‘ بھارت کی تقسیم کا ذمہ دار کون ہے؟دلائی لامہ کے اہم انکشافات

datetime 9  اگست‬‮  2018

’’قائد اعظم محمد علی جناح وزیراعظم ہوتے تو ہندوستان نہ ٹوٹتا‘‘ بھارت کی تقسیم کا ذمہ دار کون ہے؟دلائی لامہ کے اہم انکشافات

نئی دہلی (سی پی پی )تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ اگر نہرو کی جگہ ’’قائد اعظم محمد علی جناح ‘‘کو وزیراعظم بنا دیا جاتا تو ہندوستان کبھی تقسیم نہ ہوتا۔ بھارت میں گواانسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کی تقریب میں طلبا سے سے خطاب کرتے ہوئے تبت کے روحانی پیشوا دلائی… Continue 23reading ’’قائد اعظم محمد علی جناح وزیراعظم ہوتے تو ہندوستان نہ ٹوٹتا‘‘ بھارت کی تقسیم کا ذمہ دار کون ہے؟دلائی لامہ کے اہم انکشافات

ترکی نے امریکہ سے ٹکر لے لی، ایران پر امریکی پابندیاں قبول نہیں،2026ء تک یہ کام جاری رہے گا، دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2018

ترکی نے امریکہ سے ٹکر لے لی، ایران پر امریکی پابندیاں قبول نہیں،2026ء تک یہ کام جاری رہے گا، دھماکہ خیز اعلان کردیا

استنبول(آئی این پی)ترکی کے وزیر توانائی فاتح دون میز کا کہنا ہے کہ ترکی ایران سے قدرتی گیس کی خریداری جاری رکھے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے وزیر توانائی فاتح دون میز کا کہنا ہے کہ ترکی رسد کے طویل المدت معاہدے کے تحت ایران سے قدرتی گیس کی خریداری جاری رکھے… Continue 23reading ترکی نے امریکہ سے ٹکر لے لی، ایران پر امریکی پابندیاں قبول نہیں،2026ء تک یہ کام جاری رہے گا، دھماکہ خیز اعلان کردیا

مراکش، مردہ دوران تکفین زندہ ہو کر بیٹھ گیا` منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور کفن پہنانے والے امام کا ہارٹ فیل ،کھلبلی مچ گئی

datetime 8  اگست‬‮  2018

مراکش، مردہ دوران تکفین زندہ ہو کر بیٹھ گیا` منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور کفن پہنانے والے امام کا ہارٹ فیل ،کھلبلی مچ گئی

مراکو(آئی این پی)مراکش میں مردہ دوران تکفین زندہ ہو کر بیٹھ گیا، منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور کفن پہنانے والے مراکشی امام کا ہارٹ فیل ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مراکش کے ایک قریے میں مردہ تکفین کے دوران اچانک اٹھ کر بیٹھ گیا۔ یہ منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور… Continue 23reading مراکش، مردہ دوران تکفین زندہ ہو کر بیٹھ گیا` منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور کفن پہنانے والے امام کا ہارٹ فیل ،کھلبلی مچ گئی