اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

مقبول ترین سعودی عالم دین کو سزائے موت دینے کی تیاریاں

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سعودی عالم دین سلمان الاودیٰ کا عدالتی ٹرائل رشتے داروں اور میڈیا کی موجودگی میں شروع ۔ استغاثہ کی جانب سے سلمان ال اودیٰ کو سزائے موت سُنانے کی سفارش ۔تفصیلات کے مطابق  ال اودیٰ کا شمار انٹرنیشنل یونین فار مسلم سکالرز کے نمایاں ممبران میں ہوتا ہے۔اس تنظیم پرسعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں پابندی عائد  ہے۔استغاثہ کی جانب سے ال اودیٰ پر قومی سلامتی کو عدم استحکام سے دوچار کرنے، بدامنی پھیلانے، باغیانہ تقاریر کرنے اور عوام کو

سعودی حکمران کے خلاف بھڑکانے جیسے الزامات عائد کیے گئے  ہیں۔ ان پر یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ اپنے شرانگیز مقاصد کی تکمیل کے لیے انہوں نے مملکت اور بیرونِ ملک کئی افراد اور اداروں سے تعاون کیا اور ایسی میٹنگز اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جن کے تحت اخوان المسلمین کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے سعودی عرب اور اس کے حکمرانوں کے خلاف سازنش کرنا تھا۔انہوں نے سعودی مملکت میں موجود قیدیوں کی حالت کو قابل رحم اور ان کو دی جانے والی سہولتوں کو بھی ناکافی ظاہر کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…