پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

موجود ہ دور امریکا کے لیے خطرناک ہے،باراک اوباما

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکا میں آج تاریخ کی سب سے مضبوط معیشت ہے، مخالفین اْن کی کاوشوں کو خاطر میں لانے کے بجائے مواخذے کی باتیں کرتے ہیں،امریکی ٹی وی کے مطابق الینوائے یونی ورسٹی میں خطاب میں اوباما نے کہا کہ ری پبلکنز امریکا

کے دوسرے ممالک کیساتھ اتحاد کو نقصان پہنچارہے ہیں اور روس سے پینگیں بڑھار رہے ہیں۔دوسری جانب مونٹانا میں ریلی سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں آج تاریخ کی سب سے مضبوط معیشت ہے، مخالفین اْن کی کاوشوں کو خاطر میں لانے کے بجائے مواخذے کی باتیں کرتے ہیں۔ٹرمپ نے حامیوں پر زور دیا کہ مڈٹرم الیکشن میں ضرور حصہ لیں، الیکشن سے پہلے سابق صدر اوباما بھی متحرک ہوگئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…