چین سے اربوں ڈالر کا حصول،سی پیک میں کمی نہیں بلکہ بڑا اضافہ،نئے پاکستان کی نئی حکومت نے صرف چار مہینے میں کتنے نئے معاہدوں پر دستخط کردیئے؟حیرت انگیزانکشافات
بیجنگ (این این آئی)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پاک چین خارجہ ، خزانہ اور دیگر شعبوں کے اعلیٰ حکام کا مشترکہ اجلاس ختم ہوگیا جس کے بعد چین سے مالیاتی پیکج حاصل کرنے کی بات چیت اگلے مرحلے میں داخل ہوگئی۔پاکستان مدد، قرض اور بینک میں رقم رکھوانے کیلئے 6 ارب ڈالر کے پیکج کا… Continue 23reading چین سے اربوں ڈالر کا حصول،سی پیک میں کمی نہیں بلکہ بڑا اضافہ،نئے پاکستان کی نئی حکومت نے صرف چار مہینے میں کتنے نئے معاہدوں پر دستخط کردیئے؟حیرت انگیزانکشافات









































