ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

یمنی حوثیوں کے گڑھ صعدہ میں خون ریز لڑائی،47 حوثی باغی ہلاک

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

صنعاء(این این آئی)یمن کی سرکاری فوج نے ایران نوازحوثی شدت پسندوں کے گڑھ صعدہ میں تازہ کارروائی کے دوران سیکڑوں جنگجوؤں کو محاصرے میں لے لیا،سرکاری فوج نے مران گھاٹیم اور رازح میں شدیٰ اور کئی دوسرے اہم تزویراتی مقامات پر باغیوں کے قبضے سے اہم مقامات واپس لے لیے ہیں۔ ادھر جنوبی ڈائریکٹوریٹ میں الحقب کے مقام پر سرکاری فوج نے47 حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی فوج کی طرف سے جاری

ایک بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے صعدہ گورنری کے مغربی علاقے مران اور دیگر مقامات پر متمرکز جنگجوؤں کو محاصرے میں لے کر ان کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔ادھر جنوبی ڈائریکٹوریٹ میں الحقب کے مقام پر سرکاری فوج نے 47 حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔یمن ی عسکری ذرائع کے مطابق سرکاری فوج نے مران گھاٹیم اور رازح میں شدیٰ اور کئی دوسرے اہم تزویراتی مقامات پر باغیوں کے قبضے سے اہم مقامات واپس لے لئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…