بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

شہد کی مکھیوں سے بھری چادر لپیٹے سعودی شہری گینز بک میں نام لکھوانے کے لیے کوشاں!

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

شہد کی مکھیوں سے بھری چادر لپیٹے سعودی شہری گینز بک میں نام لکھوانے کے لیے کوشاں!

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)کچھ عرصہ پیشتر سعودی عرب میں ایک مقامی شہری زھیر امین فطانی کی شہد کی مکھیوں میں ڈوبی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا تھا۔ انہوں نے اپنا نام گینز بک میں لکھوانے کی کوشش کی مگر کامیاب نہیں ہوسکے۔ وہ ایک بار پھر گینز بک میں نام لکھوانے کے لیے قسمت آزمائی کررہے ہیں۔عرب… Continue 23reading شہد کی مکھیوں سے بھری چادر لپیٹے سعودی شہری گینز بک میں نام لکھوانے کے لیے کوشاں!

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کے نائب اور مشیر کو قیدچھ سال اورچھ ماہ قید کی سزا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کے نائب اور مشیر کو قیدچھ سال اورچھ ماہ قید کی سزا

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی ایک عدالت نے سابق صدر محمود احمدی نڑاد کے سابق معاون کو چھ سال اورچھ ماہ قید کی سزا سنادی ۔ ان پر ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی کو نقصان پہنچانے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اسی مقدمہ میں ایک دوسرے سابق عہدیدار اوراحمدی نڑاد… Continue 23reading سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کے نائب اور مشیر کو قیدچھ سال اورچھ ماہ قید کی سزا

عرب اتحاد یمن میں شہریوں کی حفاظت کر رہا ہے، امریکی قیادت

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

عرب اتحاد یمن میں شہریوں کی حفاظت کر رہا ہے، امریکی قیادت

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی قیادت نے یمن میں آئینی حکومت کی بحالی اور ایران نواز حوثیوں کی سرکوبی کے لیے سرگرم عرب اتحاد کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحاد یمن میں شہریوں کا تحفظ کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاکہ انہوں نے… Continue 23reading عرب اتحاد یمن میں شہریوں کی حفاظت کر رہا ہے، امریکی قیادت

مظاہرے نہ غداری کا مقدمہ ،پاکستان کا دورہ کرنے والے نوجوت سدھو کیخلاف بھارت میں سنگین سازش تیار

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

مظاہرے نہ غداری کا مقدمہ ،پاکستان کا دورہ کرنے والے نوجوت سدھو کیخلاف بھارت میں سنگین سازش تیار

نئی دہلی(آن لائن)پاکستان کا دورہ کرکے بھارت میں شدید تنقید کا نشانہ بننے والے کانگریسی رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف ایک 20 سال پرانا کیس پھر سے کھل گیا۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے 1998 میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت سے… Continue 23reading مظاہرے نہ غداری کا مقدمہ ،پاکستان کا دورہ کرنے والے نوجوت سدھو کیخلاف بھارت میں سنگین سازش تیار

ادلب میں فوجی کارروائی، شام اور ایران نے فوج جمع کرنا شروع کر دی

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

ادلب میں فوجی کارروائی، شام اور ایران نے فوج جمع کرنا شروع کر دی

انقرہ /دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شام میں اپوزیشن کے آخری گڑھ ادلب میں اپوزیشن فورسزکے خلاف اسد رجیم، اس کے حلیف ایران اور روس نے فوجی قوت اور اسلحہ شہر کی سرحد پر جمع کرنا شروع کردیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی ملیشیا کے 4 ہزار جنگجو اور ادلب میں شمالی شہر حلب کی سرپر پہنچا دیئے… Continue 23reading ادلب میں فوجی کارروائی، شام اور ایران نے فوج جمع کرنا شروع کر دی

امریکا کے بڑھتے پاگل پن کو عالمی برادری لگام ڈالے، ایران

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

امریکا کے بڑھتے پاگل پن کو عالمی برادری لگام ڈالے، ایران

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کا پاگل پن بڑھتا جا رہا ہے، عالمی برادری راہ راست پر لانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، ایران کو جارحیت کا نشانہ بنایا گیا تو سمندر پار بھی حملوں کے لئے تیار رہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کا… Continue 23reading امریکا کے بڑھتے پاگل پن کو عالمی برادری لگام ڈالے، ایران

حوثی وفد کے جنیوا جانے کے لیے ہر ممکن سہولت مہیا کی، عرب اتحاد

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

حوثی وفد کے جنیوا جانے کے لیے ہر ممکن سہولت مہیا کی، عرب اتحاد

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں قانونی حکومت کی عمل داری کی بحالی کے لیے کوشاں عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ان کے اتحاد نے حوثی باغیوں کے وفد کے جنیوا پہنچنے کے لیے ہر ممکن سہولت اور امداد مہیا کی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے یہ بات ایک نیوز… Continue 23reading حوثی وفد کے جنیوا جانے کے لیے ہر ممکن سہولت مہیا کی، عرب اتحاد

عراق میں ایرانی ایجنٹوں کی کسی بھی کارروائی کا جواب دیا جائے گا، امریکا

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

عراق میں ایرانی ایجنٹوں کی کسی بھی کارروائی کا جواب دیا جائے گا، امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ عراق میں اپنے ایجنٹوں کے ذریعے کسی بھی فوجی کارروائی سے باز رہے ورنہ امریکا ایران کے خلاف سخت کارروائی کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ عراق میں امریکی تنصیبات کو… Continue 23reading عراق میں ایرانی ایجنٹوں کی کسی بھی کارروائی کا جواب دیا جائے گا، امریکا

اسلام امن ،محبت اوررواداری کا درس دیتا ہے لیکن یہاں معاملہ الٹ ہے،روس

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

اسلام امن ،محبت اوررواداری کا درس دیتا ہے لیکن یہاں معاملہ الٹ ہے،روس

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئگو نے کہاہے کہ وسطی ایشیا میں اسلامی شدت پسندی روس کی سکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئگو نے کہا کہ وسطی ایشیا میں اسلامی شدت پسندی روس کی سکیورٹی کے… Continue 23reading اسلام امن ،محبت اوررواداری کا درس دیتا ہے لیکن یہاں معاملہ الٹ ہے،روس