منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا بھر کے غیر ملکی سربراہان اور وفوی اگر پاکستان جائیں تو کیا کام کریں ؟ کویت کے بڑے اخبار نے چوری کی خبر کو صفحہ اول پر چھاپتے ہوئے کیا پیغام جاری کر دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کویتی وفد کے پرس اور بریف کیس چوری کی خبر کو کویت کے بڑے اخبار نے صفحہ اول پر شائع کرتے ہوئے دنیا بھر کے سربراہان اور غیر ملکی وفود کو ہدایات جاری کی ہیں کہ پاکستان جائیں تو اپنے قیمتی سامان کی خود حفاظت کریں ۔ کویتی اخبار نے اسلام آباد میںپیش آنے والے واقعہ کو شہہ

سرخی کے ساتھ نمایا ں طور پر شائع کیا جس میں اس نے تمام غیر سربراہان اور وفود کو ہدایت جاری کی ہے کہ آپ پاکستان جائیں تو اپنے سامان اور جیب کی خود حفاظت کر یں ۔ واضح رہے کہ کچھ دن پہلے اقتصادی امور کے جوائنٹ سیکرٹری نے کویتی وفد کا پرس اور بریف کیس چرا لیا تھا جسے سی سی ٹی وی فوٹیج سے پکڑا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…