بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان میں چیک پوسٹ اورایئربیس پرحملے، 52 اہلکارہلاک

datetime 15  اگست‬‮  2018

افغانستان میں چیک پوسٹ اورایئربیس پرحملے، 52 اہلکارہلاک

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک) طالبان کی جانب سے چیک پوسٹ اور ایئربیس پر2 حملوں میں 52 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں کابل اورقندھارکے درمیان ہائی وے پرچیک پوسٹ کوطالبان کی جانب سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے۔ کچھ ہی لمحوں بعد افغانستان کے صوبے بغلان میں علاؤالدین… Continue 23reading افغانستان میں چیک پوسٹ اورایئربیس پرحملے، 52 اہلکارہلاک

اٹلی اور فرانس کے درمیان موٹروے پر پُل اچانک منہدم:30 افراد ہلاک

datetime 15  اگست‬‮  2018

اٹلی اور فرانس کے درمیان موٹروے پر پُل اچانک منہدم:30 افراد ہلاک

روم(انٹرنیشنل ڈیسک)فرانس اور اٹلی کے درمیان واقع مرکزی شاہراہ پر ایک پل اطالوی شہر جینو ا میں شدید طوفان باد وباراں کے دوران میں اچانک گر گیا ہے جس کے نتیجے میں 30 افرا د ہلاک اور آٹھ شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔اٹلی کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق فرانس اور اٹلی کے درمیان موٹروے… Continue 23reading اٹلی اور فرانس کے درمیان موٹروے پر پُل اچانک منہدم:30 افراد ہلاک

میں نے مذاکرات کی اجازت دے کر غلطی کی تھی:آیت اللہ علی خامنہ ای

datetime 15  اگست‬‮  2018

میں نے مذاکرات کی اجازت دے کر غلطی کی تھی:آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر ( رہبرِ اعلیٰ) آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے منصب پر فائز ہونے کے بعد پہلی مرتبہ یہ اعتراف کیا ہے کہ ان سے ایک غلطی کا ارتکا ب ہوا ہے اور انھوں نے غلطی یہ کی تھی کہ انھوں نے اپنے زیر نگرانی نظام کے کار پردازوں… Continue 23reading میں نے مذاکرات کی اجازت دے کر غلطی کی تھی:آیت اللہ علی خامنہ ای

سوئیڈن:پراسرار حملے میں نقاب پوشوں نے80 گاڑیاں نذر آتش کر دیں

datetime 15  اگست‬‮  2018

سوئیڈن:پراسرار حملے میں نقاب پوشوں نے80 گاڑیاں نذر آتش کر دیں

سٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک)سوئیڈن کے مغربی شہر گٹن برگ میں پراسرار نقاب پوشوں نے 80 سے زائد گاڑیوں کو نذر آتش کردیا، پولیس نے اس حملے کو سوئیڈن میں عام انتخابات سے چند روز قبل سوچی سمجھی سازش قرار دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ روز سوئیڈن کے سب سے بڑے… Continue 23reading سوئیڈن:پراسرار حملے میں نقاب پوشوں نے80 گاڑیاں نذر آتش کر دیں

مراکش میں گینگ ریپ کے مجرموں کی بریت کیخلاف عوام سراپا احتجاج

datetime 15  اگست‬‮  2018

مراکش میں گینگ ریپ کے مجرموں کی بریت کیخلاف عوام سراپا احتجاج

مراکو(انٹرنیشنل ڈیسک)مراکش میں ایک پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے جرم میں قید مجرموں کی بریت اور رہائی کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پراحتجاج کیا ہے۔ مظاہرین نے گینگ ریپ جیسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کو عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا۔خیال رہے کہ مراکش میں گذشتہ برس چار افراد… Continue 23reading مراکش میں گینگ ریپ کے مجرموں کی بریت کیخلاف عوام سراپا احتجاج

ٹرمپ کا خلائی فوج کا منصوبہ :علامتی سیاست ہے ، فابیان اشمٹ

datetime 15  اگست‬‮  2018

ٹرمپ کا خلائی فوج کا منصوبہ :علامتی سیاست ہے ، فابیان اشمٹ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ’یو ایس اسپیس کمانڈ‘ کے منصوبے کے اعلان سے خلا میں عسکری اور شہری یا سویلین شعبوں میں جاری تحقیق پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ڈوئچے ویلے کے تبصرہ نگار فابیان اشمٹ کہتے ہیں کہ بری، بحری، فضائی اور ساحلی محافظوں کے ساتھ ساتھ اب امریکی دستوں میں… Continue 23reading ٹرمپ کا خلائی فوج کا منصوبہ :علامتی سیاست ہے ، فابیان اشمٹ

ٹرمپ پادری کی رہائی میں ناکامی سے مایوس‘ترکی کیخلاف مزید اقدامات کا عندیہ

datetime 15  اگست‬‮  2018

ٹرمپ پادری کی رہائی میں ناکامی سے مایوس‘ترکی کیخلاف مزید اقدامات کا عندیہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ترکی میں قید پادری کی پرامن سفارتی ذرائع سے رہائی میں ناکامی سے سخت مایوس ہیں اور اْنہوں نے تْرک حکومت کے خلاف مزید اقدامات کا عندیہ دیا ہے۔وائیٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان سارہ سانڈرز نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ترکی… Continue 23reading ٹرمپ پادری کی رہائی میں ناکامی سے مایوس‘ترکی کیخلاف مزید اقدامات کا عندیہ

پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے جو رہائش کیلئے غیر موزوں قرار پایا،عالمی ادارے نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

datetime 15  اگست‬‮  2018

پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے جو رہائش کیلئے غیر موزوں قرار پایا،عالمی ادارے نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

لندن (اے این این)ای آئی یو کی جانب سے مرتب کی گئی فہرست کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور معاشی حب کراچی رہائش کے اعتبار سے انتہائی غیر موزوں ہے۔ای آئی یو نے 140 شہروں کا سیاسی، سماجی، جرائم، تعلیمی اور صحت کے اعتبار سے سالانہ سروے کیا جس کے بعد رہائش… Continue 23reading پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے جو رہائش کیلئے غیر موزوں قرار پایا،عالمی ادارے نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

عمران خان کی تقریب حلف برداری ،بھارت کی پاکستان کے خلاف سازش ،اہم شخصیات کو ٹاسک سونپ دیاگیا، خبر رساں ادارے کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 14  اگست‬‮  2018

عمران خان کی تقریب حلف برداری ،بھارت کی پاکستان کے خلاف سازش ،اہم شخصیات کو ٹاسک سونپ دیاگیا، خبر رساں ادارے کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی ٹی وی چینل زی ٹی وی کی ٹیم نے پاک فوج کو بدنام کرنے کی غرض سے پاکستان آنے کی کوششوں میں ناکامی کے بعد نئے پاکستانی وزیراعظم کی حلف برداری کے نام پر ویزوں کے حصول کیلئے اپنے سابق ملازم یوسف بیگ مرزا کو متحرک کر دیا ، سابق ایم ڈی پی… Continue 23reading عمران خان کی تقریب حلف برداری ،بھارت کی پاکستان کے خلاف سازش ،اہم شخصیات کو ٹاسک سونپ دیاگیا، خبر رساں ادارے کے سنسنی خیز انکشافات