اہم اسلامی ملک نے اسرائیل سے 15 ارب ڈالرز مالیت کی گیس درآمد کرنے کا معاہدہ کرلیا
قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک کمپنی اسرائیل سے 2019ء کی پہلی سہ ماہی میں گیس کی درآمد شروع کردے گی ۔مصری کمپنی اس سال فروری میں طے شدہ سمجھوتے کے تحت آیندہ دس سال کے دوران میں اسرائیل سے 15 ارب ڈالرز مالیت کی گیس درآمد کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے توانائی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک نے اسرائیل سے 15 ارب ڈالرز مالیت کی گیس درآمد کرنے کا معاہدہ کرلیا