ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

یورپی فوجی کی تجویز پر جھڑپ کے بعد فرانسیسی وامریکی صدورکی اہم ملاقات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

پیرس (این این آئی)فرانس کے صدر ایمنیوئل میکخواں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین یورپی فوج کی تجویز پرجاری تنازعے کے بعد دونوں رہنماؤں نے ملاقات کی ہے جس میں یورپ کو اپنے دفاع کے لیے زیادہ اخراجات کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس میں ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ اور صدر میخواں نے تسلیم کیا کہ یورپ کو نیٹو کو مضبوط بنانے کے لیے زیادہ حصہ ڈالنے کی

ضرورت ہے۔صدر میخواں نے کہا کہ اگرامریکہ اپنی کسی ریاست کا دفاع کرتا ہے تو اس کے لیے وہ فرانس یا جرمنی کی مدد نہیں مانگتا۔ اسی طرح یورپ کو بھی اپنے دفاع کے لیے نیٹو کے اخراجات میں نمایاں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔صدر میخواں نے کہاکہ میں روس کے ساتھ سکیورٹی ڈائیلاگ شروع کرنا چاہتا ہوں، روس ایک یورپی ملک ہے، میں اس بہت عزت کرتا ہوں لیکن ہمیں ایسے یورپ کی ضرورت ہے جو امریکہ پر انحصار کیے بغیر اپنا دفاع کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…