جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

النصرہ فرنٹ نے بشارالاسد کے آٹھ فوجی موت کے گھاٹ اتار دئیے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

دمشق(این این آئی)شام کی حماء گورنری میں النصرہ فرنٹ نامی عسکری گروپ نے بشارالاسد کی فوج میں شامل آٹھ اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سیرین ہیومن رائٹس آبزر ویٹری کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمان نے بتایا کہ سابقہ النصرہ فرنٹ جو اب تحریرالشام کے نام سے سرگرم ہے کے جنگجوؤں نے حماء شہر میں ایک کارروائی کے

دوران اسدی فوج کے 8 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔یہ کارروائی ترکی اور روس کی جانب سے قائم کردہ محفوظ زون سے باہر کی گئی۔انسانی حقوق کے مندوب کا کہنا تھا کہ لڑائی میں تحریر شام کے دو جنگجو بھی ہلاک ہوئے ۔خیال رہے کہ دوروز قبل اسدی فوج نے شمالی حماء میں جیش العزہ نامی عسکری گروپ کے خلاف کارروائی کرکے اس کے 23 جنگجو ہلاک کردیئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…