پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

مراکش میں گینگ ریپ کے مجرموں کی بریت کیخلاف عوام سراپا احتجاج

datetime 15  اگست‬‮  2018

مراکش میں گینگ ریپ کے مجرموں کی بریت کیخلاف عوام سراپا احتجاج

مراکو(انٹرنیشنل ڈیسک)مراکش میں ایک پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے جرم میں قید مجرموں کی بریت اور رہائی کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پراحتجاج کیا ہے۔ مظاہرین نے گینگ ریپ جیسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کو عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا۔خیال رہے کہ مراکش میں گذشتہ برس چار افراد… Continue 23reading مراکش میں گینگ ریپ کے مجرموں کی بریت کیخلاف عوام سراپا احتجاج

ٹرمپ کا خلائی فوج کا منصوبہ :علامتی سیاست ہے ، فابیان اشمٹ

datetime 15  اگست‬‮  2018

ٹرمپ کا خلائی فوج کا منصوبہ :علامتی سیاست ہے ، فابیان اشمٹ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ’یو ایس اسپیس کمانڈ‘ کے منصوبے کے اعلان سے خلا میں عسکری اور شہری یا سویلین شعبوں میں جاری تحقیق پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ڈوئچے ویلے کے تبصرہ نگار فابیان اشمٹ کہتے ہیں کہ بری، بحری، فضائی اور ساحلی محافظوں کے ساتھ ساتھ اب امریکی دستوں میں… Continue 23reading ٹرمپ کا خلائی فوج کا منصوبہ :علامتی سیاست ہے ، فابیان اشمٹ

ٹرمپ پادری کی رہائی میں ناکامی سے مایوس‘ترکی کیخلاف مزید اقدامات کا عندیہ

datetime 15  اگست‬‮  2018

ٹرمپ پادری کی رہائی میں ناکامی سے مایوس‘ترکی کیخلاف مزید اقدامات کا عندیہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ترکی میں قید پادری کی پرامن سفارتی ذرائع سے رہائی میں ناکامی سے سخت مایوس ہیں اور اْنہوں نے تْرک حکومت کے خلاف مزید اقدامات کا عندیہ دیا ہے۔وائیٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان سارہ سانڈرز نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ترکی… Continue 23reading ٹرمپ پادری کی رہائی میں ناکامی سے مایوس‘ترکی کیخلاف مزید اقدامات کا عندیہ

پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے جو رہائش کیلئے غیر موزوں قرار پایا،عالمی ادارے نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

datetime 15  اگست‬‮  2018

پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے جو رہائش کیلئے غیر موزوں قرار پایا،عالمی ادارے نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

لندن (اے این این)ای آئی یو کی جانب سے مرتب کی گئی فہرست کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور معاشی حب کراچی رہائش کے اعتبار سے انتہائی غیر موزوں ہے۔ای آئی یو نے 140 شہروں کا سیاسی، سماجی، جرائم، تعلیمی اور صحت کے اعتبار سے سالانہ سروے کیا جس کے بعد رہائش… Continue 23reading پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے جو رہائش کیلئے غیر موزوں قرار پایا،عالمی ادارے نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

عمران خان کی تقریب حلف برداری ،بھارت کی پاکستان کے خلاف سازش ،اہم شخصیات کو ٹاسک سونپ دیاگیا، خبر رساں ادارے کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 14  اگست‬‮  2018

عمران خان کی تقریب حلف برداری ،بھارت کی پاکستان کے خلاف سازش ،اہم شخصیات کو ٹاسک سونپ دیاگیا، خبر رساں ادارے کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی ٹی وی چینل زی ٹی وی کی ٹیم نے پاک فوج کو بدنام کرنے کی غرض سے پاکستان آنے کی کوششوں میں ناکامی کے بعد نئے پاکستانی وزیراعظم کی حلف برداری کے نام پر ویزوں کے حصول کیلئے اپنے سابق ملازم یوسف بیگ مرزا کو متحرک کر دیا ، سابق ایم ڈی پی… Continue 23reading عمران خان کی تقریب حلف برداری ،بھارت کی پاکستان کے خلاف سازش ،اہم شخصیات کو ٹاسک سونپ دیاگیا، خبر رساں ادارے کے سنسنی خیز انکشافات

یورپی ملک میں موٹروے کاپل گرنے سے 22 افراد ہلاک، کئی زخمیموٹر وے کا 100 میٹر کا حصہ بھی تباہ ہو ا،کئی گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

datetime 14  اگست‬‮  2018

یورپی ملک میں موٹروے کاپل گرنے سے 22 افراد ہلاک، کئی زخمیموٹر وے کا 100 میٹر کا حصہ بھی تباہ ہو ا،کئی گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

روم(آن لائن)اٹلی کے شمالی شہر گینوا میں موٹروے پل گرنے سے 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ، کئی گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا گیا ہے، پل گرنے سے اے ٹین موٹر وے کا 100 میٹر کا حصہ بھی تباہ ہو ا اور 300 فٹ کا گڑھا پڑ… Continue 23reading یورپی ملک میں موٹروے کاپل گرنے سے 22 افراد ہلاک، کئی زخمیموٹر وے کا 100 میٹر کا حصہ بھی تباہ ہو ا،کئی گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

تجارتی جنگ شروع،ڈالر کے بطور عالمی کرنسی دن گنے جا چکے،روس دیگر ممالک کے ساتھ ملکر اب کیا کرنے والا ہے؟روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2018

تجارتی جنگ شروع،ڈالر کے بطور عالمی کرنسی دن گنے جا چکے،روس دیگر ممالک کے ساتھ ملکر اب کیا کرنے والا ہے؟روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

ماسکو( آن لائن)تجارتی جنگ شروع،ڈالر کے بطور عالمی کرنسی دن گنے جا چکے،روس دیگر ممالک کے ساتھ ملکر اب کیا کرنے والا ہے؟روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،روسی وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ڈالر کے بطور عالمی کرنسی دن گنے جا چکے ہیں اور وہ تنزلی کا شکار ہے۔ انہوں… Continue 23reading تجارتی جنگ شروع،ڈالر کے بطور عالمی کرنسی دن گنے جا چکے،روس دیگر ممالک کے ساتھ ملکر اب کیا کرنے والا ہے؟روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اہم یورپی ملک میں الیکشن سے قبل پراسرار حملے، نقاب پوشوں نے 80 گاڑیاں جلا ڈالیں

datetime 14  اگست‬‮  2018

اہم یورپی ملک میں الیکشن سے قبل پراسرار حملے، نقاب پوشوں نے 80 گاڑیاں جلا ڈالیں

سٹاک ہوم (آن لائن) سوئیڈن کے مغربی شہر گٹن برگ میں پراسرار نقاب پوشوں نے 80 سے زائد گاڑیوں کو نذر آتش کردیا، پولیس نے اس حملے کو سوئیڈن میں عام انتخابات سے چند روز قبل سوچی سمجھی سازش قرار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ روز سوئیڈن کے سب… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں الیکشن سے قبل پراسرار حملے، نقاب پوشوں نے 80 گاڑیاں جلا ڈالیں

ٹرمپ کی ازدواجی زندگی آخری سانسیں لینے لگی، اہلیہ میلانیاطلاق کے لئے کمر بستہ، شوہر کو شرمندہ کرنے کیلئے کیا کرتی ہیں؟ بین الاقوامی میڈیا کے انکشافات

datetime 14  اگست‬‮  2018

ٹرمپ کی ازدواجی زندگی آخری سانسیں لینے لگی، اہلیہ میلانیاطلاق کے لئے کمر بستہ، شوہر کو شرمندہ کرنے کیلئے کیا کرتی ہیں؟ بین الاقوامی میڈیا کے انکشافات

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر کے سابق نائب اوماروسا نیومین نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا طلاق لینے کے لئے دن گن رہی ہیں،میلانیا شوہر کو شرمندہ کرنے کیلئے قصدا خلاف معمول لباس پہنتی ہیں،ٹرمپ کی ازدواجی زندگی آخری سانسیں لے رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ… Continue 23reading ٹرمپ کی ازدواجی زندگی آخری سانسیں لینے لگی، اہلیہ میلانیاطلاق کے لئے کمر بستہ، شوہر کو شرمندہ کرنے کیلئے کیا کرتی ہیں؟ بین الاقوامی میڈیا کے انکشافات