جمعہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2025 

یمن کے لیے امدادی خوراک دو گنا کرنے کی کوشش جاری، اقوام متحدہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمن کے لیے امدادی خوراک دو گنا کرنے کی کوشش جاری، اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی ) نے بتایاہے کہ خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں امدادی خوراک کی تقسیم کو تقریباً دوگنا کر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔اس وسیع تر امدادی منصوبے کے لیے یمن کے اندر اور باہر ہر کسی کی مدد اور… Continue 23reading یمن کے لیے امدادی خوراک دو گنا کرنے کی کوشش جاری، اقوام متحدہ

امریکا: 19 سیاہ فام خواتین ریاست ٹیکساس میں جج مقرر

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکا: 19 سیاہ فام خواتین ریاست ٹیکساس میں جج مقرر

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک ساتھ 19 سیاہ فام خاتون ججز کی تقرری کو تاریخ ساز دن تصور کیا جارہا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کے تمام 59 جوڈیشل امیدوار ہیرس کاؤنٹی میں کامیاب ہوئے۔ جن میں 19 سیاہ فام خواتین بھی شامل ہیں۔خیال… Continue 23reading امریکا: 19 سیاہ فام خواتین ریاست ٹیکساس میں جج مقرر

باراک اوباما کی دونوں بیٹیوں کی پیدائش کیسے ہوئی؟ مشعل اوباما نے اپنی کتاب میں حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

باراک اوباما کی دونوں بیٹیوں کی پیدائش کیسے ہوئی؟ مشعل اوباما نے اپنی کتاب میں حیران کن انکشاف کر دیا

واشنگٹن (آن لائن)سابق امریکی صدر براک اوباما کی اہلیہ اور امریکی تاریخ کی پہلی سیاہ فام سابق خاتون اول 54 سالہ مشعل اوباما نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بیٹیوں کو مصنوعی طبی طریقے سے جنم دیا۔مشعل اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ شادی کے ابتدائی سالوں کے بعد ان کے ہاں حمل نہیں… Continue 23reading باراک اوباما کی دونوں بیٹیوں کی پیدائش کیسے ہوئی؟ مشعل اوباما نے اپنی کتاب میں حیران کن انکشاف کر دیا

غریب ترین انتخابی امیدوار سامنے آگیا،انتخابی ضمانت جمع کروانے کیلئے کیا چیز لیکر الیکشن آفس پہنچ گیا؟ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

غریب ترین انتخابی امیدوار سامنے آگیا،انتخابی ضمانت جمع کروانے کیلئے کیا چیز لیکر الیکشن آفس پہنچ گیا؟ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

اندور(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور کے الیکشن آفس کے اہلکار اس وقت حیران رہ گئے جب 28نومبر کو ہونیوالے اسمبلی انتخات کیلئے ضمانت کی رقم جمع کرانے پہنچنے والے امید وار نے ان کے سامنے 10,000روپے کے سکوں کا ڈھیر لگا دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق الیکشن افسر سروت شرما نے بتایا… Continue 23reading غریب ترین انتخابی امیدوار سامنے آگیا،انتخابی ضمانت جمع کروانے کیلئے کیا چیز لیکر الیکشن آفس پہنچ گیا؟ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

17 سالہ افغان جنگ کا خاتمہ قریب پہنچ گیا، جو کام چین اور پاکستان مل کر نہ کر سکے روس نے کر دکھایا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

17 سالہ افغان جنگ کا خاتمہ قریب پہنچ گیا، جو کام چین اور پاکستان مل کر نہ کر سکے روس نے کر دکھایا

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کی میزبانی میں 17 سالہ افغان جنگ کے خاتمے کے لیے دوروزہ امن مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں امریکا، چین، پاکستان اور بھارت سمیت 12 ممالک کے وفد شریک ہیں۔روس امن مذاکرات کے لیے کافی پْرامید نظر آتا ہے، امریکا اور بھارت کو مذاکرات میں شرکت کے لیے راضی کرلینا… Continue 23reading 17 سالہ افغان جنگ کا خاتمہ قریب پہنچ گیا، جو کام چین اور پاکستان مل کر نہ کر سکے روس نے کر دکھایا

افغانستان میں لڑائی کے خاتمے کے لیے سیاسی تصفیئے کے عزم پر قائم ہیں : امریکہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

افغانستان میں لڑائی کے خاتمے کے لیے سیاسی تصفیئے کے عزم پر قائم ہیں : امریکہ

واشنگٹن(این این آئی )نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد افغانستان، پاکستان، متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ کریں گے۔وہ ایک وفد کی قیادت کر رہے ہیں، جو امریکہ کے مختلف اداروں کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اخباری بیان میں کہا گیا… Continue 23reading افغانستان میں لڑائی کے خاتمے کے لیے سیاسی تصفیئے کے عزم پر قائم ہیں : امریکہ

فرانس : طارق رمضان کی رہائی کی ایک اور درخواست مسترد

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

فرانس : طارق رمضان کی رہائی کی ایک اور درخواست مسترد

پیرس (این این آئی)فرانس میں مصری نڑاد سوئس پروفیسر اور معروف اسکالر طارق رمضان کی رہائی کی درخواست چوتھی بار مسترد کر دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف مقدمے کے ایک قریبی ذریعے کی جانب سے کیا گیا۔طارق کے وکیل کا کہنا تھاکہ انہوں نے فیصلے کے خلاف اپیل… Continue 23reading فرانس : طارق رمضان کی رہائی کی ایک اور درخواست مسترد

کیلی فورنیا : جنگلات میں آتش زدگی،کئی عمارتیں تباہ ،متعداد افراد زخمی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

کیلی فورنیا : جنگلات میں آتش زدگی،کئی عمارتیں تباہ ،متعداد افراد زخمی

کیلی فورنیا(این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا کی شمالی کاؤنٹی کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ،ہوا کے تیز ہواؤں کے سبب جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مشکلات پیش آرہی ہے،جبکہ 500 سے زائد فائر فائٹر اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے 100 سے زائد اہلکار موقع پر موجود ہیں، آگ کے باعث ہنگامی… Continue 23reading کیلی فورنیا : جنگلات میں آتش زدگی،کئی عمارتیں تباہ ،متعداد افراد زخمی

امریکی پابندیوں کے باعث تیل کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، ایران کا انتباہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکی پابندیوں کے باعث تیل کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، ایران کا انتباہ

تہران(این این آئی)ایرانی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ملکی تیل کی صنعت پر امریکی پابندیوں کے باعث دنیا بھر کے صارفین متاثر ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر تیل نامدار زنگنی نے بتایاکہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہو گا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے امریکا… Continue 23reading امریکی پابندیوں کے باعث تیل کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، ایران کا انتباہ