برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے یورپ بھر میں یہودیوں اور ان کی املاک کے تحفظ کے لیے مشترکہ اقدامات کی توثیق کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپ میں سامیت دشمنی میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور اسی تناظر میں یورپی یونین کے وزرائے داخلہ نے رکن ریاستوں سے کہا تھا کہ وہ اس کے انسداد کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اپنائیں۔ ان اقدامات میں نفرت انگیزی، یہود دشمنی اور تشدد کو ہوا دینے کے لیے کریک ڈاؤن کا مشورہ دیا گیا ہے۔
یورپ بھر میں یہودیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں گے : یورپی یونین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی



















































