منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

پیرس میں پروفیسر کے قتل کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار، مشتبہ شخص کون ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

پیرس (این این آئی)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یونیورسٹی کے باہر ٹیچر کو قتل کرنے کے الزام میں مشتبہ پاکستانی شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ پیرس کے شمال مغرب میں قائم لیونارڈو ڈاونچی یونیورسٹی کے باہر 66 سالہ استاد پر

پیدر پے چھرے کے وار سے حملہ کیا گیا۔پیرس پولیس نے دعویٰ کیا کہ مشتبہ شخص یونیورسٹی کا سابقہ طالب علم تھا جو کہ 1981 میں پاکستان میں پیدا ہوا۔ مقتول انگریزی کا استاد تھا اور اس کے گلے پر چھرے کے وار کیے گئے۔ایک اور پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ جائع وقوعہ سے ایک چھرا بھی ملا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…