مسجد الحرا م میں دو بھارتی شہریوں کو بھارت کا جھنڈا لہرانا مہنگا پڑ گیا
جدہ (آن لائن)مسجد الحرام میں دو بھارتی شہریوں کو بھارت کے جھنڈے کے ساتھ تصاویر بنانا مہنگا پڑ گیا، جنہیں سعودی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مسجدالحرام میں تصاویر بھارتی جھنڈے کے ساتھ تصاویر بنانے والا12سالہ عزیر علی اور35سالہ امتیاز علی سید باپ بیٹا تھے۔ پولیس نے عزیرعلی کو… Continue 23reading مسجد الحرا م میں دو بھارتی شہریوں کو بھارت کا جھنڈا لہرانا مہنگا پڑ گیا