افغان انٹیلی جنس ادارے پر حملے کا منصوبہ سازنعمان نامی طالبان کمانڈرماراگیا،طالبان کی تردید
کابل(این این آئی)افغانستان کے خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ برائے سکیورٹی (این ڈی ایس ) نے کہا ہے کہ اْس طالبان کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے، جس نے وردک صوبے کے مقام میدان پر حملے کی منصوبہ بندی کی تھی تاہم طالبان نے اپنے کمانڈر کی ہلاکت کی تردید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading افغان انٹیلی جنس ادارے پر حملے کا منصوبہ سازنعمان نامی طالبان کمانڈرماراگیا،طالبان کی تردید