اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

ایرانی عوام قدم بڑھائے امریکہ ان کی پشت پر کھڑا ہوگا،جان بولٹن

datetime 13  فروری‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کے خارجہ پالیسی کے مشیرِ اعلیٰ جان بولٹن نے کہاہے کہ انقلاب کے 40سال بعد ابھی تک ایران ناکام ہی رہا ہے ،اب یہ ایرانی نظام پر منحصر ہے کہ وہ اپنے کردار میں تبدیلی لائے اور یہ ایرانی عوام پر بھی منحصر ہے کہ وہ

اپنے ملک کی سمت کا تعیّن کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں جان بولٹن نے کہا کہ امریکہ ایرانی عوام کی منشاء کی حمایت کرے گا اوراس بات کو یقینی بنانے کے لیے ان کی پشت پر کھڑا ہوگا کہ ان کی آوازیں سنی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…