اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

ایران میں انقلاب سے جبر وتشدد برآمد ہوا،اب ناکام ہوچکا،ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 13  فروری‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں چار عشرے قبل (1979ء میں) برپا شدہ انقلاب اب مکمل طور پر ناکامی سے دوچار ہوچکا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر نے ایران میں انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر انگریزی کے علاوہ فارسی

زبان میں بھی ایک ٹویٹ جاری کی ۔انھوں نے لکھا کہ کرپشن کے 40 سال ، جبرواستبداد کے 40 سال ،دہشت گردی کے 40 سال ، ایران میں نظام نے صرف ناکامی کے 40 سال ہی دیے ہیں۔انہوں نے کہاکہ طویل عرصے سے مصائب کا شکار ایرانی ایک روشن مستقبل کے حق دار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…