امریکامیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا بیٹا عالمی دہشت گرد قرار
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے محکمہ خارجہ نے لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے بیٹے جواد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔امریکا نے جواد نصراللہ پر دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں اسرائیل پر حملوں کا الزام عاید کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ… Continue 23reading امریکامیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا بیٹا عالمی دہشت گرد قرار