اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت کے 2جنگی جہاز تباہ

datetime 19  فروری‬‮  2019 |

ممبئی (آن لائن) بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے گر کر تباہ ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کے طیارے ائیرشو کی ریہرسل کے دوران پائلٹ کی غفلت کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگئے ، طیارے بنگلورو کے ہوائی اڈے پر گرکر تباہ ہوئے، حادثے کے نتیجے میں تاحال کسی

جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔دوسری جانب بھارتی فضائیہ کے پائلٹ کی غفلت کہ وجہ سے طیارے حادثے کو سوشل میڈیا پر بھر پور مذاق کیساتھ پیش کیا جا رہا ہے ۔ صارفین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے والے بھارت سے اپنے دو طیارے تک سنبھالے نہیں گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…