پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی،اسرائیلی تعاون خیالی پلاؤ ہے،مؤقف تبدیل نہیں ہوا : شہزادہ ترکی الفیصل

datetime 15  فروری‬‮  2019

سعودی،اسرائیلی تعاون خیالی پلاؤ ہے،مؤقف تبدیل نہیں ہوا : شہزادہ ترکی الفیصل

ریاص (این این آئی)سعودی عرب کے انٹیلی جنس ادارے کے سابق سربراہ اور چیئرمین شاہ فیصل مرکز برائے تحقیق اور اسلامی مطالعات شہزادہ ترکی الفیصل نے اس نظریے کو مسترد کردیا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ کوئی تعاون کررہا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے حوالے سے سعودی… Continue 23reading سعودی،اسرائیلی تعاون خیالی پلاؤ ہے،مؤقف تبدیل نہیں ہوا : شہزادہ ترکی الفیصل

امریکا، افغانستان سے اپنی فوج واپس بلائے گا یا نہیں ؟ پینٹاگون نے اعلان کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2019

امریکا، افغانستان سے اپنی فوج واپس بلائے گا یا نہیں ؟ پینٹاگون نے اعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی)پینٹاگون کے چیف کا کہنا ہے کہ امریکا، افغانستان سے اپنے فوجیوں کی یکطرفہ واپسی نہیں کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پینٹاگون چیف نے ساتھ ہی یہ مطالبہ بھی کیا کہ افغان امن مذاکرات میں کابل حکومت کو لازمی حصہ بنایا جائے‘افغان حکومت کے بغیر پائیدار… Continue 23reading امریکا، افغانستان سے اپنی فوج واپس بلائے گا یا نہیں ؟ پینٹاگون نے اعلان کردیا

عرب سرزمین صرف عربوں کی ہے : سعودی سفیر کا ایرانی صدر کو جواب

datetime 15  فروری‬‮  2019

عرب سرزمین صرف عربوں کی ہے : سعودی سفیر کا ایرانی صدر کو جواب

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں متعیّن سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ عرب سرزمین صرف عربوں کی ملکیت ہے۔ وہ ایرانی صدر حسن روحانی کے بعض خلیجی ممالک پر تاریخی دعوؤں کا جواب دے رہے تھے۔انھوں نے عربی زبان میں ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ایرانی نظام ہمارے خطے کے… Continue 23reading عرب سرزمین صرف عربوں کی ہے : سعودی سفیر کا ایرانی صدر کو جواب

سعودی عرب اور امارات کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم ہیں : مراکش

datetime 15  فروری‬‮  2019

سعودی عرب اور امارات کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم ہیں : مراکش

رباط (این این آئی)مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریطہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رباط کے سعودی عرب اور امارات کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امارات اور سعودی عرب میں متعین مراکشی سفیر رباط میں اہم نوعیت کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے آئے تھے اور… Continue 23reading سعودی عرب اور امارات کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم ہیں : مراکش

حسن روحانی امریکا سے مذاکرات کے حامی، خامنہ ای مخالف

datetime 15  فروری‬‮  2019

حسن روحانی امریکا سے مذاکرات کے حامی، خامنہ ای مخالف

تہران (این این آئی)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکا کے ساتھ کسی دباؤ میں آئے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ دوسری جانب ایران کے طاقتور رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کوبے سود قرار دیا ہے۔خبر رساں ادارے’’ارنا‘‘ کے مطابق صدر… Continue 23reading حسن روحانی امریکا سے مذاکرات کے حامی، خامنہ ای مخالف

یمن : حوثیوں کے خلاف قبائلی مزاحمت حجّہ سے صوبہ عمران تک پھیل گئی

datetime 15  فروری‬‮  2019

یمن : حوثیوں کے خلاف قبائلی مزاحمت حجّہ سے صوبہ عمران تک پھیل گئی

صنعاء (این این آئی)یمن کے صوبے عمران میں عذر کے قبائل اعلانیہ طور پر حوثی ملیشیا کے خلاف برسر جنگ عوامی مزاحمت کاروں کے ساتھ شامل ہو چکے ہیں۔ قبائل نے حوثیوں کی حرض جانے والی امدادی سپلائی لائن منقطع کر کے باغیوں کی گاڑیاں تباہ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق شام عمران صوبے کے شمال… Continue 23reading یمن : حوثیوں کے خلاف قبائلی مزاحمت حجّہ سے صوبہ عمران تک پھیل گئی

ورجینیا : 6 سالہ بچے کا ریپ کرنیوالی لڑکی کو 40 برس قید کی سزا

datetime 15  فروری‬‮  2019

ورجینیا : 6 سالہ بچے کا ریپ کرنیوالی لڑکی کو 40 برس قید کی سزا

رچمنڈ (این این آئی) امریکی ریاست ورجینیا میں 6 سالہ بچے کا ریپ کرنے اور اس کی ویڈیوز بنا کر اپنے بوائے فرینڈ کو بھیجنے والی لڑکی کو 40 برس قید کی سزا سنادی گئی ہے۔امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ کرسٹن ایلس سلے مین نامی نوجوان لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ… Continue 23reading ورجینیا : 6 سالہ بچے کا ریپ کرنیوالی لڑکی کو 40 برس قید کی سزا

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کا فدائی حملہ، 44بھارتی فوجی اہلکار واصل جہنم، کرفیو نافذ کر دیا گیا

datetime 14  فروری‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کا فدائی حملہ، 44بھارتی فوجی اہلکار واصل جہنم، کرفیو نافذ کر دیا گیا

سرینگر( آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں ایک فوجی قافلے پر خودکش کا ر بم حملے میں کم از کم 44بھارتی فوجی اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں ۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ واقعہ سرینگر سے تقریباً 20کلومیٹر کے فاصلے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کا فدائی حملہ، 44بھارتی فوجی اہلکار واصل جہنم، کرفیو نافذ کر دیا گیا

سعودی فرمانروا نے کھربوں ریال مالیت کے عوامی فلاحی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2019

سعودی فرمانروا نے کھربوں ریال مالیت کے عوامی فلاحی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے دارالحکومت الریاض میں کھربوں ریال مالیت کے درجنوں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔ مجموعی طور پر ان منصوبوں کی لاگت3 کھرب 38 ارب ریال ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیر صدارت کابینہ کا اہم اجلاس الریاض کے الحکم شاہی… Continue 23reading سعودی فرمانروا نے کھربوں ریال مالیت کے عوامی فلاحی منصوبوں کا افتتاح کر دیا